Sheraghund Premier League

Sheraghund Premier League Cricket

Pakhton zalmi Pacers 🔥🔥🔥🔥
26/05/2026

Pakhton zalmi Pacers 🔥🔥🔥🔥

شیرہ غنڈ پریمیئر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے حسن ٹائیگر ٹیم نے بیٹنگ کوچنگ کے لیے محمد عامر اور بولنگ کے لیے یاسر خاجی ...
25/05/2026

شیرہ غنڈ پریمیئر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے حسن ٹائیگر ٹیم نے بیٹنگ کوچنگ کے لیے محمد عامر اور بولنگ کے لیے یاسر خاجی کی خدمات حاصل کرینگے

Saeed memorial coaching staff for Sheraghund Premier League
25/05/2026

Saeed memorial coaching staff for Sheraghund Premier League

Three stars & Sheraghund 11 squads
25/05/2026

Three stars & Sheraghund 11 squads

Squad's
24/05/2026

Squad's

🏏✨فرینڈز کلب شیرا غنڈ صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ ایک خاندان ہے ❤️اور اس خاندان کی طاقت ہیں ہمارے محترم زبیر جنید 💪ایک ایسا لی...
23/05/2026

🏏✨
فرینڈز کلب شیرا غنڈ صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ ایک خاندان ہے ❤️
اور اس خاندان کی طاقت ہیں ہمارے محترم زبیر جنید 💪
ایک ایسا لیڈر جو حوصلہ دیتا ہے،
ایک ایسا مینٹور جو ٹیم کو جوڑتا ہے،
اور ایک ایسا وژنری جو کامیابی کی راہیں دکھاتا ہے 🌟
ہم ایک ہیں، ہمارا خواب ایک ہے،
اور ہمارا جذبہ ہی ہماری پہچان ہے 🔥
🏆 ہم کھیلتے ہیں جذبے سے، جیتتے ہیں فخر سے!




20/05/2026

سعید میموریل کرکٹ ٹیم کہ اونر حسین احمد یوسف زائی نے شیرہ غننڈ پریمیئر لیگ کے لیے اپنے کپتان اور وائس کپتان کا باقاعدہ اعلان کر دیا سیزن فائو میں عادل اور شاولی ٹیم کی قیادت کریں گے
حسین یوسف زائی صرف ایک اونر نہیں بلکہ اپنی ٹیم کی کامیابی کے پیچھے ایک مضبوط طاقت ہیں۔ 👑

ان کی بہترین لیڈرشپ، محنت اور سپورٹ کی وجہ سے ٹیم نے نہ صرف شاندار پرفارمنس دی بلکہ چیمپین بن کر اپنی صلاحیت پوری دنیا کو دکھائی۔ 🏆✨

ایک اچھا لیڈر وہی ہوتا ہے جو اپنی ٹیم پر یقین را کے
“کامیاب ٹیموں کے پیچھے ہمیشہ ایک مضبوط سوچ اور مخلص لیڈر ہوتا ہے۔”
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ 🤲🌟
Sheraghund Sports Updates Sheraghund baby zone

🏏💛عبداللہ خان صرف ایک کوچ نہیں بلکہ پختون زلمی کی پہچان، جذبہ اور وفاداری کا نام ہیں۔انہوں نے اپنی محنت، لگن اور محبت سے...
20/05/2026

🏏💛
عبداللہ خان صرف ایک کوچ نہیں بلکہ پختون زلمی کی پہچان، جذبہ اور وفاداری کا نام ہیں۔
انہوں نے اپنی محنت، لگن اور محبت سے پختون زلمی کے لیے بے شمار خدمات انجام دی ہیں۔
پختون زلمی کے ہر مداح کے دل میں عبداللہ خان کے لیے عزت اور فخر موجود ہے۔
آپ کی محنت، سپورٹ اور جنون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ 🌟
💛 “عبداللہ خان — پختون زلمی کا فخر” 💛

Bating coach shehzad Saeed ♥️♥️❤️❤️🏏🏏🏏
19/05/2026

Bating coach shehzad Saeed ♥️♥️❤️❤️🏏🏏🏏

Address

Swabi

Telephone

+923149448155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheraghund Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category