Swabi football news

Swabi football news football player ⚽⚽

20/05/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم شیواڈہ عمرحان پل فٹبال گراؤنڈ پر ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ شروع کرنا چاہتے ہیں
یہ ٹورنمنٹ 7 سائیڈ ہوگا۔
پہلے 16 ٹیموں کو انٹری دیا جائے گا۔

انٹری فیس 2000۔ اپنی انٹری یقینی بنائے

رابطہ نمبر۔ محمد سہیل 03117883610۔ وحید. 03151934760 . زر سعید 03133558870.

" شہیدِ فٹبالر فرحان کیس میں پیشی "  شہید فرحان کو اپنے دعاؤوں میں یاد رکھیں۔ اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔۔25/03/20...
25/03/2024

" شہیدِ فٹبالر فرحان کیس میں پیشی " شہید فرحان کو اپنے دعاؤوں میں یاد رکھیں۔ اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔۔

25/03/2024
آج ,شاہ منصور جوڈیشل کمپلیکس صوابی میں شہیدِ فٹبالر فرحان کیس کے سلسلے میں پیشی اور ملزم محمد عرفان کی جانب سے دائر BBA کی درخواست پر سماعت تھی ۔
شہیدِ فرحان کیس کی آج سماعت 29/03/2024 تک ملتوی کردی گئ اور مقامی عدالت نے ریکارڈ کی عدم دستیابی و دیگر قانونی تقاضوں کے مکمل ھونے تک فریقین کو اگلی تاریخ دے دی۔
آج جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصور ,اے ڈی جے تھری کی عدالت کے باھر شہید فٹبالر فرحان کے سینکڑوں رشتہ داروں ,دوست احبابِ اور فٹبالرز نے حاضری یقینی بنائی ۔ شہید فرحان کیس کی پیروی ,ممتاز قانون دان ,صفدر علی ایڈووکیٹ کر رھے ہیں ,جبکہ اصلاحی جرگہ مانیری پایان ,مانیری بالا کے معززین اور علاقے کے دیگر مشران سمیت ضلع صوابی کے جید, علماء اکرام احاطہ عدالت میں موجود تھے ۔

" انتہائی آفسوس ناک خبر " فٹبالر فرحان خان چل بسے ۔۔۔۔۔!!!!!  02/03/2024مانیری فٹبال کلب صوابی  اور خیبرپختونخواہ کے مای...
02/03/2024

" انتہائی آفسوس ناک خبر "
فٹبالر فرحان خان چل بسے ۔۔۔۔۔!!!!!
02/03/2024

مانیری فٹبال کلب صوابی اور
خیبرپختونخواہ کے مایہ ناز فٹبالر , پاکستان فٹبال انڈر 19 ٹیم کے سابق ممبر اور موجودہ پاکستان ائیر فورس ( اسلام آباد ) فٹبال ٹیم کے کھلاڑی ,فرحان خان ,کل رات صوابی شہر میں شدیدایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھونے کے بعد آج علی الصبح CMH راولپنڈی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔ نوجوان فٹبالر فرحان خان کو سر میں شدید
چوٹیں لگی تھیں ۔
اللّٰہ پاک فرحان بھائی کی مغفرت فرمائے آمین 🥹🥹🥹

#

  khan jr.   # sAfyan jr
26/02/2024

khan jr. # sAfyan jr

Tomorrow  InshaAllah 😍 Final matchShwa Adda Football TournamentYoung kadi kheil vs Fc Buraq...Best of luck both teams.Ho...
04/02/2024

Tomorrow InshaAllah 😍 Final match
Shwa Adda Football Tournament
Young kadi kheil vs Fc Buraq...
Best of luck both teams.
Hope for the best team

Special guest.... Malak Yousaf

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi football news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi football news:

Shortcuts

Share

Category