شاہین سٹار Shaheen star

شاہین سٹار Shaheen star i am sports creater , in this page i uploaded sports activities.

ہماری ٹیم شاہین سٹار نے کوارٹر فائنل میں ایک بڑی ٹیم ینگ بلڈ کو شکست دے کر سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا ۔ ہماری ٹیم...
23/11/2023

ہماری ٹیم شاہین سٹار نے کوارٹر فائنل میں ایک بڑی ٹیم ینگ بلڈ کو شکست دے کر سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا ۔ ہماری ٹیم نے پہلے بالنگ کرتے ہوئے زبردست بالنگ کا مظاہرہ کیا ۔ محمد راشد اور توڑڈھیر ہائی سکول ڈسٹرکٹ لیول چیمپین ٹیم کے کھلاڑی محمد جواد نے زبردست بالنگ کی ۔ جواب میں بیٹسمینوں نے بھی زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔ محمد حریر اور افنان قاری نے زبردست بیٹنگ کی ۔ کپتان معاذ ایگل نے سب کو داد دی اور اور سب کھلاڑیوں کی کارکردگی کی تعریف کی
Maaz Eagle

Pat Cummins my favorite captain ❤️❤️🦅Maaz Imran
08/11/2023

Pat Cummins my favorite captain ❤️❤️🦅
Maaz Imran

یہاں تازہ ترین تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ اور باؤلنگ رینکنگ ہیں۔◀️ شبمن گل آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے ٹاپ ر...
08/11/2023

یہاں تازہ ترین تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ اور باؤلنگ رینکنگ ہیں۔

◀️ شبمن گل آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے ٹاپ رینک والے بلے باز بن گئے ہیں، جس نے 14 اپریل 2021 سے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے دور کا خاتمہ کر دیا ہے۔

◀️ محمد سراج نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں اپنی حالیہ بہادری کے بعد نمبر 1 ون ڈے بولر کے طور پر بھی دوبارہ دعوی کیا ہے۔

| | | | | |2021 | |
Maaz Imran

Both achi syrup ha suba duper sham ak ak chamch Glenn Maxwell ❤️❤️❤️❤️❤️Maaz Imran
08/11/2023

Both achi syrup ha suba duper sham ak ak chamch
Glenn Maxwell ❤️❤️❤️❤️❤️
Maaz Imran

Glenn Maxwell excellent ❤️❤️❤️Dadona de ukral qurban ❤️🦅❤️Maaz Imran
07/11/2023

Glenn Maxwell excellent ❤️❤️❤️
Dadona de ukral qurban ❤️🦅❤️
Maaz Imran

تاریخ کا سب سے بڑا کرکٹ فراڈبھارت اور آئی سی سی سمیت جس میں  ایمپائر پینل بھی شامل ہے اس فرآڈ  میں بھارت نے اربوں روپے ل...
07/11/2023

تاریخ کا سب سے بڑا کرکٹ فراڈ
بھارت اور آئی سی سی سمیت جس میں ایمپائر پینل بھی شامل ہے اس فرآڈ میں بھارت نے اربوں روپے لگائے ہیں جس میں کچھ ملکوں کے بورڈ بھی شامل ہیں ٹارگٹ صرف ایک کہ بھارت جیتے گا
واردات کیسے ہوتی ہے۔۔۔۔
ٹاس کے وقت میچ ریفری بھارت کی مدد کرے گا
جب بھارت باولنگ کرے گا اس کو خصوصی بنائے گئے گیند دئیے جائیں گے جن میں بال ٹرن ہونے کی صلاحیت ہو گی یہ خصوصی طور پر تیار کیے گئے ہیں آپ نے بھی دیکھا ہو گا ایک ہی پچ پر صرف بھارت کی باؤلنگ کیوں ٹرن ہوتی ہے
رہی سہی تھرڈ ایمپائر ٹیکنالوجی کا استعمال کر کہ ریویو پر فیصلہ بھارت کہ حق میں ہو گا
یہ سب کچھ دیکھ کر بھی دوسرے ملک کیوں اندھے تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔ سب کو اس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے اس میں ہی کرکٹ کی جیت ہے 🖐️
منقول ۔۔۔
Maaz Imran

Alakno che yao out kgy bl 2 mint ki dana zan raswy beting ta gani drek ba out weMaaz Imran
06/11/2023

Alakno che yao out kgy bl 2 mint ki dana zan raswy beting ta gani drek ba out we
Maaz Imran

05/11/2023

میچ فکسنگ سنا کرتے تھے لیکن یہاں تو لگتا ہے پورا ورلڈ کپ ہی فکس ہے.
ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں بھارت ایک ہی میچ ہارے گا اور وہ میچ ھوگا سیمی فائنل یا فائنل
Maaz Imran

05/11/2023
Weldon fakhar zaman congratulations Pakistan cricket lover'sMaaz Imran Shayan Shani
04/11/2023

Weldon fakhar zaman congratulations Pakistan cricket lover's
Maaz Imran
Shayan Shani

Maaz Imran
01/11/2023

Maaz Imran

Address

Swabi
23610

Telephone

+923439196481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہین سٹار Shaheen star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاہین سٹار Shaheen star:

Share