Tarakai super league

Tarakai super league Tarakai Zalmi

09/01/2026

یونگ ایمرجنگ بیٹسمین مقیت نے صوابی میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا
Future Star muqeet killer

07/01/2026
آج صوابی میں عامر کے کپتانی میں ترکئی زلمی نے لاہور کو ہرا دیا ،بیٹنگ میں مقیت اور رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ پیش کیا...
07/01/2026

آج صوابی میں عامر کے کپتانی میں ترکئی زلمی نے لاہور کو ہرا دیا ،بیٹنگ میں مقیت اور رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ پیش کیا جبکہ باؤلنگ میں فرزند تنولی نے بہترین باؤلنگ کی

آج خلیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں بڑا دلچسپ مقابلہ ہوا جدون سٹار اور قائم میمورئیل ترکئ کے مابین جو جدون سٹار باچائی نے بڑی اسان...
07/01/2026

آج خلیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں بڑا دلچسپ مقابلہ ہوا جدون سٹار اور قائم میمورئیل ترکئ کے مابین جو جدون سٹار باچائی نے بڑی اسانی سے جیت لیا
قائم میموریل نے ٹاس جیت کر مقررہ 10 اوور میں 114 رنز کا ٹارگٹ دیا جو جدون سٹار کے بلے بازوں نے بڑی اسانی سے ہدف 7.1 اوور میں پوراکیا
جس میں کفایت نے اچھی بلی بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 گیندوں پر 84 رنز بنا لیے
نعیمجمیل۔,سعاد جمیل سرتاج۔اشفاق نےاچھی گیند بازی کا مظاہرہ کیا well done boys

یاد رہے دونوں ٹیم یونین کونسل ترکئی کے ہے اور یہیں کرکٹ کے خوصوصیات ہے

Khalil cricket tournament mai jadoon stars k baad Tarakai zalmi ka muqabila dream.parmoli se tha jis mai tarakai zalmi n...
06/01/2026

Khalil cricket tournament mai jadoon stars k baad Tarakai zalmi ka muqabila dream.parmoli se tha jis mai tarakai zalmi ne parmoli ki team ko 20 runs se shekast de or pre quater k leyai qualify kia TARAKAI zalmi ki jneb se Haris open player ne shandar batting ki jabki bowling mai Naeem idrees kshif or Nida ne shandar performance kia welldon guys congratulations

Khalil cricket tournament mai jadoon stars bachai ki shandar performance shewa yousafzai ki mazboot team ko 8 wickets se...
06/01/2026

Khalil cricket tournament mai jadoon stars bachai ki shandar performance shewa yousafzai ki mazboot team ko 8 wickets se shekast di kifayat ki shandar batting or saad jamil naeem jameel ishfaq ki shandar bowling wellplayed guys congratulations

03/01/2026

The real king 👑 of Managi Farzand Tanoli ,two times consecutive runner-up

آج ملاکنڈ کے سرزمین پر حارث اُستاد کے کپتانی میں ترکئی زلمی نے اپنا پہلی ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
03/01/2026

آج ملاکنڈ کے سرزمین پر حارث اُستاد کے کپتانی میں ترکئی زلمی نے اپنا پہلی ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ جیت لیا، جس میں مقیت نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ پیش کیا اور باؤلنگ میں فرزند اور کاشف نے شاندار بولنگ کیا

Today Tarakai Zalmi Great victory in adina tournament.Outstanding batting  Muneeb Khan Youzafxai and Great bowling Muham...
22/05/2025

Today Tarakai Zalmi Great victory in adina tournament.
Outstanding batting Muneeb Khan Youzafxai and Great bowling Muhammad Ali and Raza Jadoon
Congratulations Haris Tarakai

الحمدُاللہ ترکئی زلمی نے حارث اُستاد کے قیادت میں شیوہ چیمپیئن لیگ میں مسلسل تین میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائ...
06/05/2025

الحمدُاللہ ترکئی زلمی نے حارث اُستاد کے قیادت میں شیوہ چیمپیئن لیگ میں مسلسل تین میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
آج ترکئی زلمی نے فضل آباد ٹیم ہردیا ،ترکئی زلمی کے طرف سے سرتاج اُستاد شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ،جبکہ باؤلنگ میں محمد علی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ پیش کیا ،جبکہ رضا جدون نے بھی شاندار ال راؤنڈر کا مظاہرہ پیش کیا.

Address

Swabi

Telephone

+923482989879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarakai super league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category