FOOTBALL VINES

Contact the business

FOOTBALL VINES Please Visit Youtube Channel

Football Vines Link👇

https://www.youtube.com/-abc.
(1)

 fans Maneri Bala Ground Mufeed clicks Kaddi Football Club Lahor Football Club - LFC
13/10/2026

fans Maneri Bala Ground Mufeed clicks Kaddi Football Club Lahor Football Club - LFC

 fans Kaddi Football Club
13/10/2026

fans Kaddi Football Club

 fans
12/10/2026

fans

⚽🔥 صوابی فٹبال لیگ سیزن 02 — جلد آرہا ہے! 🏆ان شاء اللہ! ایک نئے جوش و جذبے، نئے عزم اور بھرپور تیاریوں کے ساتھ صوابی فٹب...
11/10/2026

⚽🔥 صوابی فٹبال لیگ سیزن 02 — جلد آرہا ہے! 🏆

ان شاء اللہ! ایک نئے جوش و جذبے، نئے عزم اور بھرپور تیاریوں کے ساتھ صوابی فٹبال لیگ سیزن 02 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ❤️⚽

تیار ہو جائیں ایک بار پھر سنسنی خیز مقابلوں، شاندار کھیل اور فٹبال کے خوبصورت لمحات کے لیے! 🏆🔥

📢 لیگ کے آغاز کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
مین بازار فٹبال گراونڈ صوابی
fans Youth FC Swabi Maneri Bala Ground

⚽ سہیل خان آف شاہ منصور صوابی — ہم آپ کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں! 👏آج جنگدرہ فٹبال ٹورنامنٹ میں یوتھ فٹبال کلب صوابی اور ...
10/10/2026

⚽ سہیل خان آف شاہ منصور صوابی — ہم آپ کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں! 👏

آج جنگدرہ فٹبال ٹورنامنٹ میں یوتھ فٹبال کلب صوابی اور جنگدرہ فٹبال کلب کے مابین میچ میں سہیل خان آف شاہ منصور صوابی ریفری کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

مسئلہ دوسرے ہاف کے وقت پر پیدا ہوا۔

سہیل بھائی! ہم آپ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ جب آپ نے دوسرے ہاف کے آغاز میں ہی ٹیموں کو بتا دیا تھا کہ دوسرا ہاف 25 منٹ کا ہوگا، تو پھر بات وہیں ختم ہو جانی چاہیے تھی۔

اس کے بعد نہ کھلاڑیوں کو اور نہ ہی تماشائیوں کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ آپ کو گھیر کر آپ کے فیصلے پر سوال اٹھاتے یا آپ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتے۔ ریفری کے فیصلے سے اختلاف کا ایک طریقہ ہوتا ہے، لیکن میدان میں بدتمیزی، دباؤ ڈالنا اور نظم و ضبط کو پامال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
اور تماشائی کا تو حق ہی نہیں بنتا کہ وہ بات کریں۔۔کسی بھی کلب کے سپورٹرز کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ گراونڈ میں فیصلے کیلئے انٹر ہوجائے۔

یاد رکھیں! فٹبال صرف جیت اور ہار کا نام نہیں، بلکہ یہ اخلاق، برداشت، احترام اور ڈسپلن کا کھیل بھی ہے۔

ریفری کا ہر فیصلہ ( چاہے وہ درست ہو یا غلط ) حرف آخر ہوتا ھے۔اس فیصلے کو تبدیل کرنے کا اختیار صرف اور صرف اس ریفری کے پاس ہوتا ھے باقی کسی کے پاس یہ اختیار نہیں ہوتا کہ وہ فیصلے کو تبدیل کریں۔
fans Youth FC Swabi Mufeed clicks

10/10/2026
 fans Youth FC Swabi
10/10/2026

fans Youth FC Swabi

8 اکتوبر 2005 — سانحۂ8 اکتوبر 2005 کی صبح پاکستان کے بیشتر علاقے ایک خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا۔ چند لمحوں میں ہزاروں گھر ...
08/10/2026

8 اکتوبر 2005 — سانحۂ
8 اکتوبر 2005 کی صبح پاکستان کے بیشتر علاقے ایک خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا۔ چند لمحوں میں ہزاروں گھر اجڑ گئے، بے شمار قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور لاکھوں لوگ اپنے پیاروں، گھروں اور زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔
آج 21 سال بعد بھی اس سانحے کی یادیں دلوں میں تازہ ہیں۔

Address

Dubai
261141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FOOTBALL VINES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FOOTBALL VINES:

Shortcuts

Share