Pakhtoon Zalmi

Pakhtoon Zalmi اس پیج پر آپ کو کھیلوں کی خبریں اور تفریحی ویڈیوز ملے گی

ڈی ایس پی ناصر نے یوتھ کونسلر بلال کو خدوخیل کتاب حوالے لہا کیا
21/01/2025

ڈی ایس پی ناصر نے یوتھ کونسلر بلال کو خدوخیل کتاب حوالے لہا کیا

BamKhel badminton tournament 2025
14/01/2025

BamKhel badminton tournament 2025

Ma sha Allah Bamkhel win semi final
13/01/2025

Ma sha Allah Bamkhel win semi final

10/01/2025
09/01/2025

Today big match..
Danish Eleven star Bamkhel Vs zaida Eleven star..
First batting Danish Elevan set 116 run,s target in 8 over,s..good batting player,s khifayat , Fawad,Naseeb gul, shayan,and other,s.. Excellent bowling player,s..Asad bullet,Fawad Khan,sabir,awais,Dsp Nasir,and khifayat...
Second batting zaida Eleven not chase target total,s run,s 80...❤️

گلوڈھیری کرکٹ ٹورنامنٹ میں  #کوارٹر فائنل میچ  #بام خیل الیون اور  #زیدہ  کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں بام خیل الیون نے پ...
08/01/2025

گلوڈھیری کرکٹ ٹورنامنٹ میں #کوارٹر فائنل میچ #بام خیل الیون اور #زیدہ کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں بام خیل الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 116 رنز کا ہدف #زیدہ ٹیم کو دے دیا ۔ بام خیل کی جانب سے کفایت نے 60 پلس رنز بنائے ، نصیب گل اور شایان دونوں نے 20 پلس رنز بنائے۔ جواب میں زیدہ ٹیم مقررہ ہدف عبور کرنے میں مکمل ناکام رہی. بام خیل کی جانب سے اسد بولٹ نے 02 اوورز میں 07 رنز دے کر 02 اہم وکٹیں حاصل کیں باقی بالروں نے بھی عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کیا۔ اور یوں بام خیل الیون سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔. Well done Dsp Nasir Khan team

(کھنڈہ موڑ میں ٹریفک حادثہ/شاہ زیب باچا جاں بحق)صوابی:کھنڈہ موڑ کے قریب موٹر سائیکل اوررکشہ کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں ...
08/01/2025

(کھنڈہ موڑ میں ٹریفک حادثہ/شاہ زیب باچا جاں بحق)
صوابی:کھنڈہ موڑ کے قریب موٹر سائیکل اوررکشہ کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں زیدہ کے محلہ بابو خیل سے تعلق رکھنے والےشہزادباچا کا جوان بیٹاشاہ زیب باچاجاں بحق ہوگیا۔لاش کو باچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور منتقل کیا گیا۔اللہ۔تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔آمین۔

((دہ غم خبر))صوابی بام خیل میں  #ارشد کا (والد) صاحب اور  #یاسر کا  #چچا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں مرحوم کا نماز جنا...
08/01/2025

((دہ غم خبر))
صوابی بام خیل میں #ارشد کا (والد) صاحب اور #یاسر کا #چچا بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ آج عشاء نماز کے بعد بام خیل میں ادا کی جائیگی 🤲

اللہ پاک دے ورتہ معفرت نصیب کی - آمین
08/01/2025

اللہ پاک دے ورتہ معفرت نصیب کی - آمین

میر ولی کاکا جی ساکن باجا محلہ عثمان خیل انتقال کر گئے ھیں - صفدر 'اور حسن کے والد محترم تھے -مرحوم کی نماز جنازہ آج (20...
08/01/2025

میر ولی کاکا جی ساکن باجا محلہ عثمان خیل انتقال کر گئے ھیں -

صفدر 'اور حسن کے والد محترم تھے -

مرحوم کی نماز جنازہ آج (2025 - 1 - 8) بعد از نماز ظہر 2:00 بجے باجا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی -

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں آعلی مقام دے اور معفرت نصیب فرمائے - آمین

8-1-2025

زوجہ طاہر محمد (کراچی سٹینڈر بریانی ) ساکن بابا محلہ قسم خیل بقضائے الہی انتقال کرگئی ہے۔فیصل عادلفرمان سنان پوپھیفیصل ا...
06/01/2025

زوجہ طاہر محمد (کراچی سٹینڈر بریانی ) ساکن بابا محلہ قسم خیل بقضائے الہی انتقال کرگئی ہے۔
فیصل عادل
فرمان سنان پوپھی
فیصل اور عادل (ساکن باجا محله قاسم خیل) کی والدہ محترمہ تھی۔ فرمان اور سنان کی پھوپی تھی۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج ( 2025 - 1 - 6 ) بروز پیر بعد از نماز مغرب باجا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی -

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں آعلی مقام دے اور معفرت نصیب فرمائے - آمین

پیر : 2025 - 1 - 6

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon Zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakhtoon Zalmi:

Share