ناري جا فطرتي نظارا

ناري جا فطرتي نظارا نئي خبر ۽ وڊيو ڏسڻ لاء پيج کي فالوو ڪندا🙏🏻

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کی فضیلت، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان والی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک ...
28/06/2026

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کی فضیلت، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان والی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔"

اسی لیے روضۂ رسول ﷺ میں عبادت کو غیر معمولی فضیلت حاصل ہے، اور مسلمان دنیا بھر سے اس مبارک مقام پر حاضری اور نماز کی سعادت حاصل کرنے کی آرزو رکھتے ہیں۔


Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ناري جا فطرتي نظارا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share