کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ

کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ Irfan

ہیڈ گُلشیر سپر لیگ 2026 میں وائس آف کشمیر *آفاق عباسی * فیلڈ کمنٹری کے فرائض سر انجام دیں گے۔۔
08/08/2026

ہیڈ گُلشیر سپر لیگ 2026 میں وائس آف کشمیر *آفاق عباسی * فیلڈ کمنٹری کے فرائض سر انجام دیں گے۔۔

چوک حافظ لال انڈر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔۔فرسٹ پرائز 30000 روپےسیکنڈ پرائز 15000 روپےانٹری فیس 4000 روپے۔۔چیف آرگنائزر:سیٹھ...
05/08/2026

چوک حافظ لال انڈر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔۔

فرسٹ پرائز 30000 روپے
سیکنڈ پرائز 15000 روپے

انٹری فیس 4000 روپے۔۔

چیف آرگنائزر:سیٹھ حاجی طاہر وٹو

انتظامیہ کمیٹی: میاں عاصم ظفر وٹو،،ڈاکٹر جاوید وٹو،،خاور وٹو،،شہزاد وٹو۔۔

18 اگست تک اپنی ٹیم انٹر کروا سکتے ہیں۔۔ٹیم انٹر کروانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
+92 308 9293790
03437225900

ہانس کرکٹ کلب بونگہ خان سنگھ نے پریمئیر کالج فلڈ لائٹس انڈر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ لوٹ لیا۔۔گزشتہ رات عوامی سپورٹس ...
05/08/2026

ہانس کرکٹ کلب بونگہ خان سنگھ نے پریمئیر کالج فلڈ لائٹس انڈر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ لوٹ لیا۔۔
گزشتہ رات عوامی سپورٹس اسٹیڈیم منڈی احمد آباد میں کھیلے گئے گرینڈ فائنل مقابلے میں ہانس کلب بونگہ خان سنگھ کے خلاف اٹاری نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو بعد ازاں فائدہ مند ثابت نہ ہوا۔۔اکیلے غلام نبی ڈان کی مزاحتمی بیٹنگ کے سوا ہانس کلب کی پیس بیٹری کے سامنے اٹاری کی بیٹنگ لائن اپ ٹوٹلی بے بس نظر آئی۔۔مقررہ پانچ اوورز میں اٹاری نے بونگہ خان سنگھ کو محض 58 رنز کا ہدف دیا۔۔
ہدف کے تعاقب میں بلال سندھو اور لکی ہانس نے اننگز کا آغاز کیا۔۔لکی ہانس بغیر کوئہ رن بنائے آوٹ ہوئے تو اسکے بعد بلال سندھو نے باولر کے اُوپر گویا ہلہ بول دیا۔۔محض تین اوورز میں ٹارگٹ چیس کر کے ہانس کلب بونگہ خان سنگھ کو پریمئیر کالج فلڈ لائٹس انڈر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئین بنوا دیا۔۔
اس مقابلے کی خاص بات لکی ہانس کی گھومتی اور گونجتی ہوئی بالیں تھیں جس نے اہوزیشن کو ٹوٹلی طور پر آوٹ کلاس کر کے رکھ دیا۔۔لکی ہانس کو ایونٹ کا بیسٹ آل راونڈر،،بلال سندھو کو بیسٹ بیٹسمین آف دا ٹورنامنٹ جبکہ رضوان یٰسین کو بیسٹ باولر آف دا ٹورنامنٹ کے اعزازات سے نوازا گیا۔۔

ہانس کلب بونگہ خان سنگھ کو اس بہت بڑی فتح پر بہے بہت مبارک ہو

04/08/2026
چلو چلو۔۔ہیڈ گُلشیر چلو۔۔۔۔اپنی نوعیت کا منفرد کرکٹ اور ایونٹ۔۔۔۔بال اور بیٹ کے درمیان اعصاب کی سنسنی خیز جنگ۔۔گلشیر سُپ...
04/08/2026

چلو چلو۔۔ہیڈ گُلشیر چلو۔۔۔۔

اپنی نوعیت کا منفرد کرکٹ اور ایونٹ۔۔۔۔

بال اور بیٹ کے درمیان اعصاب کی سنسنی خیز جنگ۔۔

گلشیر سُپر کرکٹ لیگ سیزن 7۔۔۔

مورخہ 10,11,12 اگست 2026

بمقام:ہیڈ گلشیر لیگ

چیف آرگنائزر: ملک عثمان پھلروان

*🏏🔥 پریمئر کالج فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏏**🏆 24 ٹیموں کی شاندار جدوجہد کے بعد… اب میدان سجے گا ٹائٹل کے آخری معرکے ...
04/08/2026

*🏏🔥 پریمئر کالج فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏏*
*🏆 24 ٹیموں کی شاندار جدوجہد کے بعد… اب میدان سجے گا ٹائٹل کے آخری معرکے کے لیے! 🏆*
کرکٹ کے اس بڑے میدان میں *24 بہترین ٹیموں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا،* اور اب صرف دو طاقتور ٹیمیں ٹرافی کے آخری معرکے کے لیے آمنے سامنے ہیں۔ ⚔️🔥
*💥 اٹاری کرکٹ کلب 🆚 ہانس قلندرز*
*کون اٹھائے گا چیمپئن کا تاج؟ 🏆* *کون لکھے گا فتح کی نئی داستان؟ ✨*
آئیں، اس سنسنی خیز اور یادگار فائنل مقابلے کا حصہ بنیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو بھرپور سپورٹ کریں۔ 🏏🔥
*آج رات 4 اگست، بروز منگل*
📍 عوامی سپورٹس سٹیڈیم، منڈی احمدآباد
*🌟 ایک ٹرافی… دو دعویدار… اور کروڑوں جذبات! 🌟*

Address

Sodhiwala Hira Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category