23/08/2026
ٹیم منیجمنٹ کی طرف سے KBD FC کے لیے عشائیہ کا انتظام کیا گیا جس میں پلیئرز اور کلب کے ممبرز نے شرکت کی۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن اتحاد اور بھائی چارہ ہماری اصل طاقت ہے۔
آگے کے مقابلوں کے لیے مزید محنت اور عزم کے ساتھ 💪🖤
"