01/09/2026
نیورنگاہ گراؤنڈ میں غیر مناسب طریقے سے مٹی ڈال کر اسے کھیل کےلیے بالکل ناقابل بنا دیا ہے۔ Newranga FC اور FC K11 Newranga یہ واضح کرتے ہیں کہ یہ مسئلہ صرف اور صرف کھیل اور نوجوانوں کے مستقبل کا ہے—اسے کوئی بھی فریق یا شخص سیاسی شکل دینے کی ہرگز کوشش نہ کرے۔
ہمارا سیدھا اور سچا مطالبہ:
گراؤنڈ کو فوری کھلنے کے لائق بنایا جائے ۔
کھیلوں کو سیاست سے مکمل پاک رکھا جائے۔
"یہ کھیل کا میدان ہے، سیاست کا اڈا نہیں۔ ہمارے صبر کو ازمانے کے بجائے گراؤنڈ فوراً بحال کیا جائے!" ⚽