23/05/2026
اظہارِ تعزیت
شاہین سپورٹس کلب سکردو کے سابق منیجر علی نمبردار ، معروف سیاسی شخصیات یوسف نمبردار ، افضل ،اشرف ،کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی خدمت میں تعزیت ؤ تسلیت پیش کرتے ہیں دکھ کی گھڑی میں شاہین سپورٹس کلب سکردو برابر کے شریک ہیں 🤲😔
خدا مرحومہ کو جوار آئمہ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲