31/12/2022
مرکنجہ سپورٹس کلب کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور دیگر اراکین کابینہ کی جانب سے مرکنجہ یوتھ الائنس کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے نومنتخب چیئرمین وزیر تطہیر اور دیگر عہدیداران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں امید ہے کہ MYA علاقہ کی حقوق کے لیے اپنا موثر کردار ادا کرے گی