02/02/2026
شگریکلان سے تعلق رکھنے والے نوجوان فٹ بالر سید ساجد
میں سکردو ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یہ شہباز کلب کے وہ واحد پلئیر ہیں جوسکردو ٹیم میں سلیکشن ہوئی ھم اس ایونٹ کے لئے اپنے اس نوجوان پلئیر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔