SM Young FC khaplu

SM Young FC khaplu SM FC is football teams consist of boys from Sarguib and Muldumer. It has its own history in the foo

ہم ایس ایم کلب کے چیرمین جناب شاکر حسین کی شادی کے واقع پر ڈیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں.منجانب ایس ایم کلب خپلو
21/08/2026

ہم ایس ایم کلب کے چیرمین جناب شاکر حسین کی شادی کے واقع پر ڈیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں.

منجانب ایس ایم کلب خپلو

Well play Young boys.Congrats kharko shikari.
17/08/2026

Well play Young boys.
Congrats kharko shikari.

چھوربٹ کے غیور عوام نے حاجی انور علی کے الخالق کا علان ✌️✌️
01/06/2026

چھوربٹ کے غیور عوام نے حاجی انور علی کے الخالق کا علان ✌️✌️

ایس ایم کلب خپلو سلیگ ٹورنامنٹ کے یادگار لمحات — کھیل، جذبے اور شاندار کارکردگی سے بھرپور مقابلوں کی جھلکیاں۔ ⚽🏆        ...
01/06/2026

ایس ایم کلب خپلو سلیگ ٹورنامنٹ کے یادگار لمحات — کھیل، جذبے اور شاندار کارکردگی سے بھرپور مقابلوں کی جھلکیاں۔ ⚽🏆

عوامی خدمت، اتحاد اور ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کے لیے 7 جون 2026 کو آزاد امیدوار حاجی انور علی کو کامیاب بنائیں۔اپنے قی...
23/05/2026

عوامی خدمت، اتحاد اور ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کے لیے 7 جون 2026 کو آزاد امیدوار حاجی انور علی کو کامیاب بنائیں۔
اپنے قیمتی ووٹ سے حلقہ نمبر 2 گانچھے کے روشن مستقبل کا فیصلہ کریں۔
انتخابی نشان: ٹوپی










اعلامیہہم، اتحاد خپلو اور حلقہ کے تمام معزز امیدواران، حلقہ کے وسیع تر مفاد اور سماجی کاموں میں بڑا نام رکھنے والے امیدو...
07/05/2026

اعلامیہ
ہم، اتحاد خپلو اور حلقہ کے تمام معزز امیدواران، حلقہ کے وسیع تر مفاد اور سماجی کاموں میں بڑا نام رکھنے والے امیدوار جناب حاجی انور علی کے حق میں کیے گئے دانشمندانہ فیصلے پر دلی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ انشاء اللہ ہم سب مل کر حاجی انور کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور حلقہ کی ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔

منجانب: ایس ایم ایف سی

اللہ پر بھروسا، عوام پر اعتماد اور خدمت کا عزم لے کرحاجی انور علی نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز اپنے آبائی محلے سرگیب ملدو...
04/12/2025

اللہ پر بھروسا، عوام پر اعتماد اور خدمت کا عزم لے کر
حاجی انور علی نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز اپنے آبائی محلے سرگیب ملدومر سے کر دیا۔
یہ صرف ایک مہم نہیں، عوام کے روشن مستقبل کی جدوجہد ہے۔
آپ کی ایک ووٹ، بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔
ایس ایم ینگ اف سی

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونخپلو کے باصلاحیت اور ہونہار نوجوان فٹبالر عقیل کی ناگہانی وفات نے پورے علاقے ک...
29/11/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون

خپلو کے باصلاحیت اور ہونہار نوجوان فٹبالر عقیل کی ناگہانی وفات نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔ وہ ایک روشن ستارہ تھے جنہوں نے اپنی محنت، بہترین کھیل، اعلیٰ اخلاق اور خلوص سے نہ صرف میدان بلکہ دلوں میں بھی اپنی جگہ بنائی۔

ان کا یوں اچانک ہم سے جدا ہو جانا کھیل کے میدان کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ان کی خدمات اور یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
والدین، اہلِ خانہ اور تمام دوست احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،
اور ہمیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

شریکِ غم
SM Young Khaplu

منتظر مرے زوال کے ہیںمیرے اپنے بھی کمال کے ہیںSM YOUNG FOOTBALL CLUB KHAPLU
03/11/2025

منتظر مرے زوال کے ہیں
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں

SM YOUNG FOOTBALL CLUB KHAPLU

Address

Main Bazar Khaplu
Skardu
058154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM Young FC khaplu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category