janvi bhi

janvi bhi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from janvi bhi, Cricket Ground, Skardu.

30/06/2024

بھارتی ٹیم کے کھلاڑی ٹی20 ولڈکپ 2024 جیتنے کے بعد رو رہے ہیں جبکہ دوسری طرف پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کپتانی حاصل کرنے کے لئے رو رہے ہیں 👏💔

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں فرق واضح ہے ، ایک ٹیم کا مقصد ملک کے لئے کھیلنا ہے جبکہ دوسری ٹیم کا مقصد اپنی ذاتی مقاصد پورے کرنا ہے 🔥

| |
| | |
|
|
|

09/06/2024

پورا پاکستان قوم کو غضب بعیزتی مبارک
اللہ تیرا لاکھ شکر ہے
ہم تو گلگت بلتستان سے ہے
09/06/24

12/04/2024

یا رحیم رحم فرما

اللہ اس بابرکت مہینے اور بابرکت رات میں اللہ ان مظلوموں کی مدد فرمائیںغیبی مدد فرمائیں اسرائیل جیسے داریدوں کو تباہ کر د...
06/04/2024

اللہ اس بابرکت مہینے اور بابرکت رات میں اللہ ان مظلوموں کی مدد فرمائیں
غیبی مدد فرمائیں
اسرائیل جیسے داریدوں کو تباہ کر دے

چہروں سے پتہ نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا💘کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے 🥀
09/02/2024

چہروں سے پتہ نہیں چلتا دل کے گہرے زخموں کا💘
کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے 🥀

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے  کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ...
13/10/2023

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین.😢😢🤲🤲

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گ...
08/09/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔۔

22/08/2023

Black Day
اللہ سانحہ کونیس کے مرحومین کی مغفرت ، لواحقين کو صبر جمیل اور زخميوں کو شفاکاملہ عطا فرما ۔ آمین یارب العالمین 😭😭

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when janvi bhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category