Markhor CC Deh 39

Markhor CC Deh 39 Cricket Club page

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭😭😭😭 بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی  بدل گئی اک شخص پورے شہر کو ویران کرگیا  ....
12/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭😭😭😭
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص پورے شہر کو ویران کرگیا . 😭😭😭😭😭😭😭 وحید وحید وحید بھائی اپ کی یادیں ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی اور اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
ہمارے پیارے دوست وحید بروھی کی
اللہ تعالی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔😭😭😭😭😭

27/06/2025

Qamar jatt
At sinjhoro 🔥

30/05/2024

پراؤڈ آف دیھ 39 🔥🔥
قمر حسین کیا کمال کی بالنگ کی 24 کی سر زمین پر اور بنایا چیمپیئن اپنی ٹیم کو 🏆🏆

دوسرا جنون نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏مارخور کرکٹ کلب اسکواڈ 🏏
30/05/2024

دوسرا جنون نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏
مارخور کرکٹ کلب اسکواڈ 🏏

26/05/2024

کیا کمال کی بیٹنگ کی ہے 💥🔥
ینگ پاور ہیٹر آف دیھ 39 🏆
ون مین آرمی شو دکھایا سنجھوروں کی سرزمین پر
اپ کمنگ سپر سٹار 👍🏻🏆

24/05/2024

سپیڈ گن اف دیھ 39 🔥🏆 عبدالرزاق
کمال کی بولنگ کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا 🎉

چیمپئین 🔥 چیمپئین 💥 چیمپئین 24 چک کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا B لیول کا نائٹ ٹورنامنٹ جو اپنے نام کیا مارخور دیھ 39 نے پوری ...
05/05/2024

چیمپئین 🔥 چیمپئین 💥 چیمپئین

24 چک کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا B لیول کا نائٹ ٹورنامنٹ
جو اپنے نام کیا مارخور دیھ 39 نے پوری رات کمال کا کھیل پیش کیا 👑
اسپیشلی #کپتان عاقب جٹ #قمرجٹ #حنان آرائیں #آفاق احمد #زبیرانصاری اور #رزاق آرائیں نے🎊
Well played All boys you deserve it

04/05/2024

دیھ 39 کا💥ابھرتا ہوا ستارہ 🌟
آصف علی مسٹر 360 🔥🔥

Address

Sinjhoro
68200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markhor CC Deh 39 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category