27/03/2023
بابر اعظم کی ٹی ٹونٹی میں 75 ففٹی ہے ۔ اور 8 سنچری ہے ۔ بابر اعظم کے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دنیا میں تیز ترین 9000 رنز ہے ۔ بابر اعظم بننا کوئی مزاق نہیں 🔥❤🇵🇰
بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے 38 میچوں میں 31 میچ جیتے ۔ آئی سی سی ریکنگ میں دوسرے نمبر پر لے کر آیا ۔
بھارت کو ہرانے والا پہلا کپتان ۔ جس کپتانی میں پاکستان سیمی فائنل اور فائنل کھیلا گیا ۔ ❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
رضوان اور بابر کے 209,203 , 197, 194 , 187 , 171 , 166, 158, 160, 152 یہ پارٹنر شپس ہیں ۔ جس میں پاکستان جیتا ہے ۔ ❤🔥🇵🇰
Babar azam is a real G.O.A۔T.👑
💚❤