Dullam Football Club

Dullam Football Club Dullam Kahalwan

19/07/2026

ڈی۔اف۔سی
دولم کاہلواں بمقابلہ شاہیں آف سی ظفروال میچ ۔
وقت 5.30 گراؤنڈ دولم کاہلواں
میچ لائیو دکھائیں
دوسرے ہاف میں کیپٹن عاطف نواز چوہان نے گول کیا ہیں
1.1 میچ برابر رہا میں اج دونوں ٹیموں نے بہت ہی اچھا کھیل پیش کیا میچ میں کوئی جھگڑا نہیں میں بہت ہی مزے کا میچ دونوں کی دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ دونوں
نے ریفری کے فیصلے کو مانا چلو اؤ
ظفر شاہین ایف سی سلمان کیپٹن اپ کا بہت ہی شکر گزار ہیں کہ اپ کی ٹیم نے بہت
اچھا کھیل پیش کیا اور بہت اچھے طریقے سے ایک دوسرے سے کھیلتے ہیں ماشاءاللہ ایسے ہی کھیلتے رہیں انشاءاللہ گراؤنڈ اباد ہی رہیں گی
Atif Nawaz Chohan
Akifchohan Akifchohan
Akifchohan Akifchohan
Akif Sarfraz
Aqib Chohan
Adil Chohan
Adil Ali
Adilchohan Adilchoha
Yaseen Kahlon
Yasir Ali Junjua
Ayaan Adrees
Khurram Sajjad
Idrees Kahloon
Muhammad Yaseen

Nazar Abas
Nazar Hamad Nazar Hamad
Nazar Abbas
Yaseen Kahlon
Ayaan Adrees
Adil Ali
Aqib Chohan
Adil Chohan
Athra football club
Yasir Ali Junjua
Akifchohan Akifchohan
Khurram Sajjad
Dullam Kahalwan
Idrees Kahloon
Ayaan Idrees

DFC Vs Shaheen FC Ground Dullam Kahalwan Atif Nawaz Chohan Aqib Chohan Adil Chohan Ayaan Adrees Akifchohan Akifchohan Aq...
16/07/2026

DFC Vs Shaheen FC
Ground Dullam Kahalwan
Atif Nawaz Chohan
Aqib Chohan
Adil Chohan
Ayaan Adrees Akifchohan Akifchohan
Aqib Chohan
Adil Ali
Athra football club
Akifchohan Akifchohan
Akshay Kumar
Khurram Sajjad
Ch Abbas Kahloon
Yaseen Kahlon

14/07/2026

دولم کاہلواں بمقابلہ ظفروال کی ٹیم کے ساتھ فٹبال کا میچ ہوا بہت ہی زبردست ہیں۔ کیپٹن عاطف نواز چوہان اور نائب کیپٹن وقاص جٹ
جس میں دونوں ٹیموں کے گول1/1 برابر رہے
اور بعد میں 10 منٹ کا ٹائم آضافی بھی دیا گیا پھر بھی گول برابر رہے
اور پلنٹیاں لگانی تھی اندھیرے کی وجہ سے وہ بھی نہ لگ سکی
تو جو مہمان خصوصی تھے انہوں نے میچ کی صورتحال دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا کہ جو ظفروال سے ٹیم ہمارے گاؤں آئی ہے وہ بہت اچھا کھیلی ہے تو بڑی ٹرافی ظفروال کی ٹیم کو دی جائے
اور چھوٹی ٹرافی اپنے گاؤں کی ٹیم کو دی جائے
مہمان خصوصی کا یہ فیصلہ بہت ہی اچھا تھا
جس کی وجہ دونوں ٹیمیں راضی خوشی رہی
اور گاؤں والوں نے بھی میچ خوب انجوائے کیا
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں
جو مہمان خصوصی تھے چوہدری کلیم اللہ کاہلوں صاحب
سرفراز چوہان صاحب اور طیب چوہان صاحب اور سعید فوجی صاحب کا
اور شکریہ ادا کرتے ہیں ان لوگوں کا جو میچ کھیلنے آئے اور
جو میچ دیکھنے آئے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اس طرح ہی مل جل کر رہے اتفاق کے ساتھ 🫂❤️
Atif Nawaz Chohan
Adil Chohan
Aqib Chohan
Waqas Mirza
Akshay Kumar
Nazar Abbas
Yaseen Kahloon
Khurram Sajjad

دولم کاہلواں بمقابلہ ظفروال کی ٹیم کے ساتھ فٹبال کا میچ ہوا بہت ہی زبردست ہیں۔ کیپٹن عاطف نواز چوہان اور نائب کیپٹن وقاص...

Nazar Hussain Jutt
Nazar Abas
Yaseen Kahloon
Yaseen Kahlon
Yasir Ali

Address

Sialkot
052.VILLAGEANDP.ODULLAMKAHALWANTSHILEPASROORDISTRICTSIALKOT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dullam Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share