27/07/2023
اے حاکم وقت تیرے کردار پے تھو بلکہ تھو تھو
بجلی کا بل ادا کر کے بچتا کیا ہے اک تنخواہ دار کے پاس۔
گیس منگی
اشیاء خوردونوش مہنگی جو راشن پہلے چار ہزار کا آتا تھا اب 8ہزار کا
پٹرول 150 سے 253
صحت کارڈ بند اور سرکاری اسپتالوں کا عملہ اتنا بدتمیزی کہ بندا قرضہ اٹھا کہ پراویٹ اسپتال چلا جائے۔