BPL Page

Call Directions Website Contact the business

BPL Page sports

*BPL SEASON 13**THE REMARKABLE FINAL HAS BEEN PLAYED 28 JUNE SUNDAY 2026 BETWEEN 2 MOST DESERVING TEAMS ETIHAD ELEVEN BH...
26/06/2026

*BPL SEASON 13*
*THE REMARKABLE FINAL HAS BEEN PLAYED 28 JUNE SUNDAY 2026 BETWEEN 2 MOST DESERVING TEAMS ETIHAD ELEVEN BHANOKE VS BHOPALWALA ELEVEN BOTH TEAMS ARE PLAYING WELL AND MAKES THEIR POSITIONS IN FINAL MATCH BIG FINAL BIG CROWD SHOULD BE SEE IN FINAL IN SHA ALLAH THIS IS ALSO A GREAT ACHIEVEMENT OF BPL MANAGEMENT THAT'S CLOSE THIS SEASON WITH VERY FINEST SUCCESSFUL WAY I HOPE WE ARE ENJOY
WELCOME TO ALL TEAMS AND ITS MEMBERS TO BECOMING A PART OF FINAL AND CHEERS UP TO TEAMS*♥️🌸 🏏🔥
BPL Page Sheraz sports

SECOND SEMI FINAL BETWEEN GHOUSIA ELEVEN VS ETIHAD ELEVEN BHANOKE 5:30🔥🏏BPL Page Sheraz sports
20/06/2026

SECOND SEMI FINAL BETWEEN GHOUSIA ELEVEN VS ETIHAD ELEVEN BHANOKE
5:30🔥🏏
BPL Page Sheraz sports

First Semi Final 🔥🏏  Sheraz sports BPL Page
19/06/2026

First Semi Final 🔥🏏

Sheraz sports BPL Page

آج کا میچ بھائی الیون اور موسیٰ الیون کے درمیان کھیلا گیا بھائی الیون نے یہ میچ جیت لیا  ♥️🏏آج کے میچ کے بہترین کھلاڑی م...
07/06/2026

آج کا میچ بھائی الیون اور موسیٰ الیون کے درمیان کھیلا گیا بھائی الیون نے یہ میچ جیت لیا ♥️🏏
آج کے میچ کے بہترین کھلاڑی مرزا جبران کو نقد انعام اور ٹرافی سے نوزا گیا
آج کے مہمان خصوصی حافظ عبد الرحمن خان اور ان کے ساتھ ان کی ٹیم نے BPL Season 13 کی انتظامیہ کو 20000 دے کے حوصلہ افزائی کی BPL Season13 کی انتظامیہ اپنے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ وہ تشریف لاے ♥️😍🥰🏏
BPL Page Sheraz sports

آج کا میچ بھوپالولہ VS شیراز سپورٹس کے درمیان کھیلا گیا بھوپالولہ الیون نے یہ مقابلہ اپنے نام کیا آج کے مہمان جناب محترم...
06/06/2026

آج کا میچ بھوپالولہ VS شیراز سپورٹس کے درمیان کھیلا گیا
بھوپالولہ الیون نے یہ مقابلہ اپنے نام کیا
آج کے مہمان جناب محترم رانا عثمان ایڈووکیٹ اور جناب محترم زبیر عMPA بَگی. صاحب نے آج کے میچ کے بہترین کھلاڑی کو 5000روپے سے نوازا اور BPLSEASON13 کی انتظامیہ کو 20000 روپے دے کے حوصلہ افزائی کی BPLSEASON 13 کی انتظامیہ اپنے مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کے وہ تشریف لاے ♥️🏏
BPL Page Sheraz sports

05/06/2026

بھانوکے پریمئر لیگ شروع ہو چکی ہے
شاندار مقابلے جاری ہیں کہیں سینیرز پلیرز آپنی دھاک جماۓ ہوۓ ہیں تو کہیں جونیئر پلیرز سے پٹتے ہوۓ نظر آتے ہیں
عوام کا جوش خروش بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے
دیکھتے ہیں یہ سیزن کس کے نام ہوتا ہے جونیئر یا سینیرز کے؛
اس ٹورنامنٹ سے چمکتے ہوئے ستارے نمودار ہو گے یا کسی کا کیریر شروع ہونے سے پہلے ختم ہو جائے گا
اس سیزن 13 کے ساتھ بنے رہیں شکریہ

آج کا میچ اتحاد الیون اور ینگ بوائز کے درمیان کھیلا گیا اتحاد الیون نے یہ مقابلہ جیت لیا آج کے میچ کا مین اف دی میچ حسنی...
03/06/2026

آج کا میچ اتحاد الیون اور ینگ بوائز کے درمیان کھیلا گیا
اتحاد الیون نے یہ مقابلہ جیت لیا
آج کے میچ کا مین اف دی میچ حسنین مہر 🏏
اور آج کے مہمان حافظ یاسر قیوم. اور شبیر رحمانی نے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازہ BPL کی انتظامہ اپنے مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کے وہ تشریف لے کے اے ♥️
BPL Page Sheraz sports

Address

Daska Sialkot Road, 10km From Daska
Sialkot
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BPL Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BPL Page:

Shortcuts

Share

Category