Babar awan

Babar awan awanbusinesstime5674

03/05/2026

رزق کی آج میرے گھر میں جو فراوانی ہے
سیدہ زھرا کے بچوں کی مہربانی ہے

02/05/2026

لندن ڈیبیٹ کے بعد
قادیانیوں کچھ چھپا تو رہ نہیں گیا
پھر آؤ سچے دینِ اسلام کو قبول کر لو

01/05/2026

آج کل کے دور میں ہر کوئی کسی نہ کسی پریشانی اور ٹینشن کا شکار ہے یا الله ہماری پریشانیاں دور فرما۔ آمین

01/05/2026

حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 187 رنز کا ہدف دے دیا

22/04/2026

.زندگی میں کچھ بنو یا نہ بنو
لیکن بڑھاپے میں اپنے
ماں باپ کا سہارا ضرور بنو
اپنے والدین کا بہت بہت خیال رکھیں۔

22/04/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

19/04/2026

Breaking News
ایران کیساتھ مذاکرات کا اگلا دور منگل کو اسلام آباد میں ہوگا، ٹرمپ

17/04/2026

جس کا ختم نبوت پر ایمان نہیں
رب کعبہ کی قسم وہ مسلمان نہیں

16/04/2026

بے شک جو لوگ اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر ہے۔
سورۃ الملک

Address

Chowk Urra Ranger Road Sialkot
Sialkot
54800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share