District Karate Association Sialkot

District Karate Association Sialkot MALIK EJAZ AHMED SECRETARY GENERAL District Karate Association SIALKOT

14/08/2022
تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک
13/05/2021

تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

Eid Mubarik
12/05/2021

Eid Mubarik

28ویں نیشنل مین کراٹے چیمپئن شپ مارچ 2021 میں منعقد ھوگی ایونٹ کے ویٹ کیٹگری کا اعلان کردیا گیا وینو اور تاریخ کا اعلان ...
20/01/2021

28ویں نیشنل مین کراٹے چیمپئن شپ مارچ 2021 میں منعقد ھوگی ایونٹ کے ویٹ کیٹگری کا اعلان کردیا گیا وینو اور تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ جنرل سیکریٹری پاکستان کراٹے فیڈریشن مس عندلیب ساندھو

14 ویں نیشنل وومن کراٹے چیمپئن شپ مارچ 2021 کے آخر میں منعقد ھوگی ایونٹ کے ویٹ کیٹگری کا اعلان کردیا گیا وینو اور تاریخ ...
20/01/2021

14 ویں نیشنل وومن کراٹے چیمپئن شپ مارچ 2021 کے آخر میں منعقد ھوگی ایونٹ کے ویٹ کیٹگری کا اعلان کردیا گیا وینو اور تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا

"نیشنل کراٹے کوچز پروگرام برائے ایکریٹیڈڈ اور کوالیفائیڈ کوچز"مس عندلیب ساندھو سیکریٹری جنرل کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈر...
07/12/2020

"نیشنل کراٹے کوچز پروگرام برائے ایکریٹیڈڈ اور کوالیفائیڈ کوچز"

مس عندلیب ساندھو سیکریٹری جنرل کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈریشن نے پورے پاکستان میں کوچز کورس کرا نے کا فیصلہ کیا ھے یہ کورسز چھ زونز میں کرواۓ جائینگے پہلا کورس کوئٹہ زون میں 16 تا 18 دسمبر 2020 ھوگا ۔
بقایا پانچ زونز کراچی، لاھور، فیصل آباد، اسلام آباد اور پشاور کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا زونل کورس میں کامیاب کوچز کو ایکریٹیڈڈ کوچ کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا ۔
صرف زونل ایکریٹیڈڈ کوالیفائڈ کوچز لاھور میں منعقد ھونے والے نیشنل کوچز کورس میں شرکت کے اھل ھونگے اور نیشنل کوچز کورس میں کامیابی حاصل کرنے والے کوچز کو پاکستان کراٹے فیڈریشن کے کوالفائیڈ کوچ کا لائسنس جاری کیا جائیگا ۔
ڈیپارٹمنٹ کے کوچز اپنے قریبی زون سے کورس کر سکتے ھیں، میل کو چز کی عمر 24 سال سے زائد اور فیمیل کوچز کی عمر 20 سال سے زائد ھونا چاھیئے۔

A new mega event on the way......
01/12/2020

A new mega event on the way......

سینسی نسیم قریشی کو آئندہ چار سالہ مدت کیلئے سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان کراٹے فیڈریشن منتخب ھونے پر کراٹے فیملی آف پاکس...
24/11/2020

سینسی نسیم قریشی کو آئندہ چار سالہ مدت کیلئے
سینئر وائس پریذیڈنٹ
پاکستان کراٹے فیڈریشن منتخب ھونے پر کراٹے فیملی آف پاکستان کی جانب سے زبردست مبارکباد ۔

سینسی محمد ندیم کو آئندہ چار سالہ مدت کیلئے ایسوسی ایٹ سیکریٹری پاکستان کراٹے فیڈریشن منتخب ھونے پر کراٹے فیملی آف پاکست...
24/11/2020

سینسی محمد ندیم کو آئندہ چار سالہ مدت کیلئے
ایسوسی ایٹ سیکریٹری پاکستان کراٹے فیڈریشن منتخب ھونے پر کراٹے فیملی آف پاکستان کی جانب سے زبردست مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

Address

Defence Road Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Karate Association Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Karate Association Sialkot:

Share