Songs

Songs Sialkot Cricket

Old History of   ڪي تصويرون تاريخ ٿين ٿيون
31/10/2022

Old History of ڪي تصويرون تاريخ ٿين ٿيون

25/08/2021

Prophet Muhammad (PBUH) Said He Was a Muslim ❤️

25/08/2021

حیا د خځو ﺯينت دې❤
Instagram Edittng Dapara Follow K

17/08/2021
10/10/2020

پاکستان کا سکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا



اسلام آباد:پاکستان کا سکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا،قومی سکواڈاپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت لنکولن میں مکمل کریگا اس دوران سکواڈ کو بائیو سیکیور ببل میں رہنا ہوگا جبکہ وہ کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے،چودہ روزہ قرنطینہ کے بعد یہ ببل ختم ہوجائے گا۔ نیوزی لینڈ کیلئے اڑان بھرنے سے قبل قومی کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لاہور میں لیے جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی سینئر ٹیم کے ساتھ پاکستان شاہینز کو بھی نیوزی لینڈ کے دورہ پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیم کے کھلاڑیوں، سپورٹ سٹاف اور سیریز کے شیڈول کا اعلان مناسب وقت پر کردیا جائے گا۔شیڈول کے مطابق 18 دسمبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آکلینڈ میں کھیلا جائیگا ،20 دسمبر کودوسرا ٹی ٹونٹی میچ ہملٹن میں کھیلا جائیگا اور 22 دسمبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ، نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 26تا 30 دسمبر تک پہلا ٹیسٹ میچ ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلا جائیگا اور 3تا7جنوری تک دوسرا ٹیسٹ میچ کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا ۔

# Azhar mehmood

10/10/2020

_*▪︎》National T20🏆Cup 2020《▪︎*_
_*Day 09 # ⚡Game #16*_
_*October 09, 2020*_
_*P T V Sports 🇵🇰Exclusive*_
_*H i g h l i g h t s*_
_**_
_*Vs*_
_*Southern Punjab*_
_*Rawalpindi Cricket Stadium*_
_*Stadium Road, Shamsabad*_
_*Rawalpindi, Punjab, Pakistan🇵🇰*_

Address

Sialkot

Telephone

03410149976

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Songs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Songs:

Share

Category