Mughal Cricket official.7

Mughal Cricket official.7 کرکٹ میرا جنون ۔۔۔🏏🏏🏏

اناللہ و انا الیہ راجعوں😢اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بس...
28/07/2023

اناللہ و انا الیہ راجعوں😢

اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی نہ قانون حرکت میں آیا نہ قیامت آئی
غریب بے بس لاچار بچی رب کا پتہ پوچھتے پوچھتے رب کے پاس پہنچ چکی
میڈیا خاموش ہے معاملہ جج کا ہے۔یہی فیصلہ ہم سب کیلئے ہیں کیونکہ ہم بھی بدقسمتی سے پاکستانی ہے اور یہی قانون ہم سب کیلئے ہیں😢
We appeal for justice.....

Allhamdulliah..Pakistan  #1 ODI Team
05/05/2023

Allhamdulliah..
Pakistan #1 ODI Team

Breaking, Breaking, Breaking 💥فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے...
01/05/2023

Breaking, Breaking, Breaking 💥

فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں نمبر 2 پر آجائے گا۔
امام الحق اگلے تین میچز میں 120 رنز بنائیں تو ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں ٹاپ 3 پاکستانی ہونگے۔
1) بابر اعظم
2) فخر زمان
3) امام الحق
اگر پاکستان نیوزی لینڈ کو کلین سویپ کرے تو پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں آئی سی سی کا نمبر ایک ٹیم بن جائے گا۔ انشاء اللّٰہ ایسا ہی ہوگا۔
کتنا مزہ آئے گا ورو جب ہم اس پوزیشن میں ورلڈکپ کیلئے انڈیا روانہ ہونگے۔
Follow Green XI .....💖🔥

Misbah Ul Haq Cricket carrer❤🤗مصباح الحق پاکستان کے سابق کرکٹر ہیں جنہوں نے 2001 سے 2017 تک پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ...
24/04/2023

Misbah Ul Haq Cricket carrer❤🤗
مصباح الحق پاکستان کے سابق کرکٹر ہیں جنہوں نے 2001 سے 2017 تک پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ وہ 28 مئی 1974 کو میانوالی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ مصباح الحق ایک دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز اور ایک قابل لیگ اسپن گیند باز تھے۔ وہ میدان میں اپنے پُرسکون اور کمپوزڈ برتاؤ کے لیے جانا جاتا تھا اور اکثر ان کی کپتانی کی صلاحیتوں کی تعریف کی جاتی تھی۔ انہوں نے 2010 سے 2017 تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کی، اس دوران انہوں نے ٹیم کی کئی قابل ذکر فتوحات میں رہنمائی کی، جس میں 2012 میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی سیریز جیت بھی شامل ہے اور مصباح الحق 2009 میں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے اہم رکن تھے۔ مصباح الحق نے 2017 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی، انہوں نے پاکستان کے لیے 75 ٹیسٹ، 162 ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) اور 39 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (T20I) کھیلے۔ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں 10,000 سے زیادہ رنز بنائے اور وہ ایک کامیاب کپتان بھی تھے، جس کی وجہ سے پاکستان کو 2016 میں آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست رکھا گیا۔
مصباح الحق آج کل ایک فلاحی ادارے کی تعمیر کروا رہے ہیں,جس میں پاکستانی بچوں کے دل کا علاج کیا جا سکے.

19/04/2023
15/04/2023

_.our pride makes us proud today 🫶✨😩🇵🇰
_.haris fiery rauf what a spell 😨✨

𝐓𝐇𝐄 𝐋𝐈𝐎𝐍 𝐑𝐎𝐀𝐑𝐒 𝐀𝐆𝐀𝐈𝐍 👑Babar Azam brings up his third T20I 💯 on the final ball of the innings! 🤩  |    .7
15/04/2023

𝐓𝐇𝐄 𝐋𝐈𝐎𝐍 𝐑𝐎𝐀𝐑𝐒 𝐀𝐆𝐀𝐈𝐍 👑

Babar Azam brings up his third T20I 💯 on the final ball of the innings! 🤩

| .7

Cricket World Cup Super League 2023Points Table, New Zealand 🇳🇿 leading
15/04/2023

Cricket World Cup Super League 2023
Points Table, New Zealand 🇳🇿 leading

Cricket ScheduleGibraltar tour of PortugalNew Zealand of Pakistan
14/04/2023

Cricket Schedule

Gibraltar tour of Portugal

New Zealand of Pakistan

11/04/2023

‏“ہمارے پاس ایک آدمی کے کھانے کے پیسے ہوتے تھے، کبھی میں بابر سے جھوٹ بولتا تھا کہ مجھے بھوک نہیں، کبھی بابر مجھ سے جھوٹ بولتا تھا”
‏بابر اعظم قوم کے ہیرو ہیں لیکن اُن کے ہیرو اُن کے عظیم والد ہیں۔ سر آپ کی محنت کو سلام۔
‏(دن کا آغاز کرنے کے لئے امید بھری خوبصورت ویڈیو 💚)

دهانانوالی کی سر  زمین پر شاندار رولنگ ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے ۔۔۔بارش کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے میچ آج سے ش...
08/04/2023

دهانانوالی کی سر زمین پر شاندار رولنگ ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے ۔۔۔
بارش کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے میچ آج سے شروع ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلا میچ آج رات 8:45pm پر کھیلا جائے گا ۔۔۔۔۔
ٹورنامٹ میں حصّہ لینے کے لیے دیے گے نمبرز پر رابطہ کریں ۔۔۔۔۔۔

Address

Dhananwali
Sialkot
51040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Cricket official.7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category