Basra Volleyball Club, Malu Chit, Sialkot, Pakistan

Basra Volleyball Club, Malu Chit, Sialkot, Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basra Volleyball Club, Malu Chit, Sialkot, Pakistan, Sports Club, Village Malu Chit, 7th Kilometer, Kingra Road, Sialkot.

Imran Bhatti Volleyball Championship - 2025 🌹Sialkot Clubs only..........🎀🎀🎀Only 3 any open players can be booked for th...
03/12/2024

Imran Bhatti Volleyball Championship - 2025 🌹
Sialkot Clubs only..........🎀🎀🎀
Only 3 any open players can be booked for the entire tournament......👀

بسرآ کلب ٹورنامنٹ 🔊 🔉 😎بسرآ کلب انتظامیہ کو آجکل اس بارے اکثر اوقات یہ انکوئری   موصول ھو رھی ھے کہ بسرآ کلب میں ملتوی ھ...
15/11/2024

بسرآ کلب ٹورنامنٹ 🔊 🔉 😎
بسرآ کلب انتظامیہ کو آجکل اس بارے اکثر اوقات یہ انکوئری
موصول ھو رھی ھے کہ بسرآ کلب میں ملتوی ھونیوالا ٹورنامنٹ کب ھو رھا ھے ۔۔۔۔۔؟؟؟
اس سلسلہ میں بسرآ کلب انتظامیہ نے مشاورت مکمل کر لی ھے اور یہ فیصلہ کیا گیا ھے کہ **پانچویں عمران بھٹی والی بال چیمپین شپ** کا انعقاد رمضان/عیدالفطر کے فورا''' بعد ھو گا اور یہ ٹورنامنٹ 3+3 کی بنیاد پر کھیلا جائیگا: ایک وقت میں کسی بھی سیٹ کے اندر 3 کھلاڑی کلب کے اور 3 اوپن کھیل سکیں گے۔۔۔۔۔!
اس ٹورنامنٹ کی سپانسر شپ تفصیل درج زیل ھے:
1. چیف سپانسر۔۔۔۔۔چودھری محمد عمران بھٹی
2۔ سپانسر۔۔۔۔۔حاجی ڈی سی گروپ
3. سپانسر۔۔۔۔۔حاجی سلیم وریا گروپ (9-سٹار سپورٹس)
4. سپانسر۔۔۔۔۔عامر نمبردار گروپ
اس ٹورنامنٹ کیلیۓ سیالکوٹ سے 8 بہترین سیٹ منتخب کیۓ جائیں گے۔۔۔۔!
مزید تفصیلات پہلی رمضان کے قریب شائع کر دی جائیں گی۔۔۔🌹

بسرآ کلب نیوز 🔊🔉سموگ کیوجہ سے انتہا کی فضائی آلودگی کے پیش نظر بسرآ کلب  آج سے 4 دن کیلیۓ بند کر دیا گیا ھے۔۔۔۔!اس طرح ا...
15/11/2024

بسرآ کلب نیوز 🔊🔉
سموگ کیوجہ سے انتہا کی فضائی آلودگی کے پیش نظر بسرآ کلب آج سے 4 دن کیلیۓ بند کر دیا گیا ھے۔۔۔۔!
اس طرح اس ھفتے ھونیوالا ھفتہ وار میچ بھی کینسل کر دیا گیا ھے۔۔۔۔! 🌹

Coffee-Maysu program today with Basra Club boys.....! ❣️❣️
07/11/2024

Coffee-Maysu program today with
Basra Club boys.....! ❣️❣️

Basra Club....🌚Today's Match Pic......🌹❣️We are simply the trendsetters......! 🥀
02/11/2024

Basra Club....🌚
Today's Match Pic......🌹❣️
We are simply the trendsetters......! 🥀

بسرآ کلب ھفتہ وار میچ 💪 💪بسرآ کلب بمقابلہ عنائیت کلب, واھگراںبروز ھفتہ - رات ساڑھے سات بجےبسرآ کلب سیٹ: سیسل کھوکھر،  عل...
01/11/2024

بسرآ کلب ھفتہ وار میچ 💪 💪
بسرآ کلب بمقابلہ عنائیت کلب, واھگراں
بروز ھفتہ - رات ساڑھے سات بجے
بسرآ کلب سیٹ: سیسل کھوکھر، علیشا کھوکھر، رانا اسد، رانا تمثیل، ادریس جٹ، نبیل جٹ، احمد حنان، داؤد ھڈی، داؤد کھوکھر ، کرن داس، حیدر بسرآ۔۔۔۔۔۔❤️ 🌹 ❤️

Farewell to Noman BasraX-Captain Basra ClubGoing to Saudia for his new job....!We wish Noman the best of luck & success ...
30/09/2024

Farewell to Noman Basra
X-Captain Basra Club
Going to Saudia for his new job....!
We wish Noman the best of luck & success in his this new journey of life! ❤️🌹

*اندھیر نگری چوبٹ راج* 👽 👽 سیالکوٹ والی بال ایسوسی ایشن کو ایک موثر سپورٹس باڈی بنانیکے لیئے بسرآ کلب ایسوسی ایشن کے صدر...
27/09/2024

*اندھیر نگری چوبٹ راج* 👽 👽
سیالکوٹ والی بال ایسوسی ایشن کو ایک موثر سپورٹس باڈی بنانیکے لیئے بسرآ کلب ایسوسی ایشن کے صدر چودھری محمد رفیع رآ سے یہ پرزور مطالبہ کرتا ھے کہ فوری طور پر ایسوسی کا آئین مرتب کیا جاۓ جس میں ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے الیکشن سے لیکر کھلاڑیوں کی سلیکشن تک تمام معاملات کا احاطہ کیا جاۓ۔۔۔۔!
اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو ھم مجبور ھونگے کہ سیالکوث والی بال کی ایک حقیقی نمائندہ متوازی ایسوسی ایشن کا قیام عمل میی لا کر دھائیوں پر محیط اس *اندھیر نگری چوپٹ راج* کا خاتمہ کیا جاۓ۔۔۔۔! 🌹🥀🥀

(سیکرٹری بسرآ کلب)

Basra Club: We are the trendsetting volleyball club in Pakistan....! 👑

بسرآ کلب انتظامیه وارننگ 👺 🔇 🔊بسرآ کلب ایک مشن ھے جس کے دو بڑے مقاصد ھیں:1. ملهو چھت کے بچوں، نوجوانوں کی جسمانی اور اخل...
10/09/2024

بسرآ کلب انتظامیه وارننگ 👺 🔇 🔊

بسرآ کلب ایک مشن ھے جس کے دو بڑے مقاصد ھیں:
1. ملهو چھت کے بچوں، نوجوانوں کی جسمانی اور اخلاقی نشو و نما کا اھتمام کرنا۔۔۔۔!
2. اھل علاقه کیلیۓ ایک صحتمند تفریح اور خوبصورت ماحول فراھم کرنا۔۔۔۔!
بسرآ کلب میچ دیکھنے کیلیۓ آنیوالے تمام حضرات سے گزارش که اس مشن کو ایک احسن طریقے سے چلانے میں ھمارا بھر پور ساتھ دیں۔۔۔۔!
بسرآ کلب انتظامیه کے سربراه چودھری غلام حسین بھٹو کی طرف سے یه وارننگ ھے که آئنده بسرآ کلب میچ دیکھنے کیلیۓ آنیوالے کسی بھی تماشائ نے کسی قسم کے اوچھ پن، شوخ پن یا بازاری پن کا مظاھره کیا تو تربیتی فقدان کے شکار ایسے افراد کو نه صرف اسی وقت کلب سے باھر نکال دیا جائیگا بلکه ان کے کلب میں داخلے پر مستقل پابندی لگا دی جائیگی۔۔۔۔۔!
عزت کریں - کروائیں۔۔۔۔۔! 🌹

05/09/2024
بسرآ کلب اناؤنسمنٹ: 🔉 🔈چودھری محمد سلیم بسرآ، صدر بسرآ کلب، نے داؤد مسیح کھوکھر کی بحثیت کلب کپتان منظوری دے دی ھے اور ا...
04/09/2024

بسرآ کلب اناؤنسمنٹ: 🔉 🔈
چودھری محمد سلیم بسرآ، صدر بسرآ کلب، نے داؤد مسیح کھوکھر کی بحثیت کلب کپتان منظوری دے دی ھے اور اس طرح کل مورخه 5 ستمبر سے داؤد کھوکھر بسرآ کلب کے کپتان ھونگے۔۔۔۔!
اسد رانا بطور وائس کپتان برقرار رھیں گے۔۔۔۔!
سیکرٹری بسرآ کلب 🌹

*بسرآ کلب اناؤنسمنٹ* 🔊ایشیا کے مایه نااز مڈل بلاکر ادریس جٹ آج سے باقائده بسرآ کلب میں ٹریننگ/ پریکٹس کیا کریں گے اور بس...
26/08/2024

*بسرآ کلب اناؤنسمنٹ* 🔊
ایشیا کے مایه نااز مڈل بلاکر ادریس جٹ آج سے باقائده بسرآ کلب میں ٹریننگ/ پریکٹس کیا کریں گے اور بسرآ کلب کیطرف سے کھیلا کریں گے۔۔۔۔۔!
ادریںس جٹ کی بسرآ کلب میں شمولیت یقینا" جهاں بسرآ کلب کی طاقت میں اضافه کریگی وھیں علاقے میں کوالٹی والی بال کے فروغ میں ایک اھم سنگِ میل ثابت ھو گی۔۔۔!
*سیکرٹری بسرآ کلب*

Address

Village Malu Chit, 7th Kilometer, Kingra Road
Sialkot

Telephone

+923026153300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basra Volleyball Club, Malu Chit, Sialkot, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category