HAJI XI

HAJI XI LIVE CRICKET , CRICKET LOVER,CRICKET FANS

06/08/2022
11/08/2021

Jabir kaml bating

Game on hai ❤️❤️
09/08/2021

Game on hai ❤️❤️

 فروٹ عباس کی سرزمین پرفخرے سیالکوٹ حافظ پولا نے چھکوں کی برسات کر دی ساتھی بلے باز وقاص کبوتر پورا نے بھی بہتی گنگا میں...
09/08/2021


فروٹ عباس کی سرزمین پرفخرے سیالکوٹ حافظ پولا نے چھکوں کی برسات کر دی ساتھی بلے باز وقاص کبوتر پورا نے بھی بہتی گنگا میں خوب ہاتھ دوئے۔حافظ پولا نے ٹورنامنٹ میں سب مجموعی طور پر 25 پلس چھکے لگائے۔اور بیسٹ بیٹسمین آف ٹورنامنٹ رہے وقاص کبوتر نے بھی 13 چھکے لگائے
حاصل پور کھچی والا کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹاپ باولنگ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا فائنل تو ہار گے لیکن اپنی دبنگ بلے بازی سے شائقین کرکٹ کے دل جیت لے
مزے کی بات بتاوں آپ دوستوں کو 5 اورز 116 رنز کا ٹارگٹ ملا تو جواب میں حافظ پولا کی جوابی وار کرتے ہوئے صدام شاہ اور جلات خان کے دو اورز میں 52 رنز دے مارے صدام شاہ کو تیسرے اوور کی پہلی بال پر چھکے مارنے کے بعد بدقسمتی سے آوٹ ہوگے اور 27 رنز سے میچ تو ہار گئے مگر لوگوں کے دل جیت لیے 🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏
برادر بیسٹ آف لک فار فیوچر

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سنئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری آصف علی باجوہ فلور مل والے آف چاہر باج...
03/08/2021

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سنئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری آصف علی باجوہ فلور مل والے آف چاہر باجوہ کا بیٹا چوہدری آکاش باجوہ جو کہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا.. 😭😭😭😭

16/07/2021
چونڈہ کے رہائشی کامران المعروف کامی بٹ نے قادیانیت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا ، قاری محمد شہباز قادری، میاں محمد بلال کے ...
16/07/2021

چونڈہ کے رہائشی کامران المعروف کامی بٹ نے قادیانیت چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا
، قاری محمد شہباز قادری، میاں محمد بلال کے ہمراہ بھائی کامران المعروف کامی بٹ کو اسلام قبول کرنے پر ان کے گلے میں ہار ڈال کر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے

21/06/2021
20/06/2021
19/06/2021

Welcome to chawinda ❤️❤️

19/06/2021

,❤️❤️🔥🔥

Address

Chawinda
Sialkot
51420

Telephone

+923157943842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAJI XI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAJI XI:

Share

Category