Sattowali Shardil 11Cricket

Sattowali Shardil 11Cricket live Cricket

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
04/07/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

22/04/2023

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو

کل ہوا ایک کانٹے دار مقابلہ                  (ستووالی  بمقابلہ ڈھلم غازی)  ستووالی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا  فیصلہ ک...
28/11/2022

کل ہوا ایک کانٹے دار مقابلہ

(ستووالی بمقابلہ ڈھلم غازی)

ستووالی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
ڈھلم غازی کی طرف سے ستو والی کو مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 205 رنز کا ٹارگٹ ملا۔
ستو والی کی طرف سے دھواں دار بیٹنگ کرنے کے لئے کپتان عظیم عارف کھرل اور ان کا ساتھ دینے کے لیے ناصر تارڑ۔میدان میں اترے
جنہوں نے 6 اوور میں 65 رنز سیٹ کیے۔ جب کپتان عظیم آؤٹ ہوئے تو ناصر کا ساتھ دینے کے لئے میدان میں اترے راجہ ظفر اگلے ہی اوور میں ناصر بھی آؤٹ ہو گئے پھر میدان میں اترے ستو والی کے مایہ ناز بولر اینڈ بیٹسمین 🌷دی گریٹ جمیل بوبک🌷 جمیل بوبک کا ساتھ دینے کے لئے میدان میں اترے شفاقت علی80 رنز کی پارٹنرشپ نے میچ کا نقشہ بدل کے رکھ دیا جب شفاقت علی آؤٹ ہوئے تو جمیل بوبک کا ساتھ دینے کے لئے میدان میں اترے عاطف تارڑ عاطف نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ستووالی نے یہ میچ جیت کر۔۔۔
جو لوگ یہ کہتے تھے کہ یہ رنز ان کی پہنچ سے بہت دور ہیں ان کے منہ بند کر کے رکھ دیئے آپ نے سب پلیئرز نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

ستووالی کے شھزادے
02/06/2022

ستووالی کے شھزادے

قدم بڑھاؤ خان صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں  انشاءاللّٰه‎‎  انشاءاللّٰه‎‎
10/04/2022

قدم بڑھاؤ خان صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللّٰه‎‎ انشاءاللّٰه‎‎

05/03/2022

محمد عرفان #کوچ آ ف مراٹھا عربین ٹی ٹین لیگ دبئی اینڈ ینگ ٹیلنٹ کرکٹ اکیڈمی دبئی

02/12/2021

Aslam o alaikum

Alhamdulillah new kit Thankx chand felling. StationSattowali
19/10/2021

Alhamdulillah new kit
Thankx chand felling. Station
Sattowali

22/06/2021
All cricket bat available here Contact.... number0306.8917002
07/09/2020

All cricket bat available here
Contact.... number
0306.8917002

07/09/2020

All star here

27/07/2020

Kil ky match ki video

Address

Sialkot
7347

Telephone

+923494159390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sattowali Shardil 11Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sattowali Shardil 11Cricket:

Share

Category