ظہیر سپورٹس ڈنگہ

ظہیر سپورٹس ڈنگہ Sports page
Follow

27/08/2026

Big fight
King kC vs TM
High voltage ⚡️ Match

26/08/2026

Big Fight
Big match
TM vs KC

📸  A snap with Pakistan’s batting legacy. 🇵🇰🏏Babar Azam strikes a pose in front of the portrait of one of Pakistan’s gre...
26/08/2026

📸

A snap with Pakistan’s batting legacy. 🇵🇰🏏
Babar Azam strikes a pose in front of the portrait of one of Pakistan’s greatest 🌟 Inzamam-ul-Haq, at Lord's Cricket Ground 🏟️

😂🦁 جب 11 گیدڑ ایک شیر کے پیچھے پڑ جائیں! 🏏🔥کہتے ہیں دس گیدڑ بھی اکٹھے ہو جائیں تو ایک شیر کو گھیر لیتے ہیں…یہاں تو پورے ...
26/08/2026

😂🦁 جب 11 گیدڑ ایک شیر کے پیچھے پڑ جائیں! 🏏🔥

کہتے ہیں دس گیدڑ بھی اکٹھے ہو جائیں تو ایک شیر کو گھیر لیتے ہیں…

یہاں تو پورے 11 میدان میں ہیں! 😂

بس مسئلہ یہ ہے کہ سامنے والا شیر بھی پورے جوش میں ہے! 🦁🔥

اب دیکھنا یہ ہے…

گیدڑوں کا غول جیتے گا یا شیر دھاڑ مارے گا؟ 😎🏏

جہاں تک مجھے لگتا ہے انڈین ٹیم کے ہاتھ سے میچ نکل گیا جس میچ میں انڈین بیٹنگ لائن نے جان لگا کر پہاڑ جتنا ٹوٹل کھڑا کیا ...
26/08/2026

جہاں تک مجھے لگتا ہے انڈین ٹیم کے ہاتھ سے میچ نکل گیا جس میچ میں انڈین بیٹنگ لائن نے جان لگا کر پہاڑ جتنا ٹوٹل کھڑا کیا 500+رنز کا بدلے میں لنکن ٹیم کو دوسری دفع پھر بیٹنگ کی دعوت دے دی اور اب وہی لنکن ٹیم بھوج بن گئی ہے انڈین ٹیم پر اور بارش نے چوتھا دن ضائع کر دیا اب میچ کی ایک ہی صورت ہے کل انڈین ٹیم پہلے ٹیم سیشن میں لنکن کی ساری وکٹس اڑا دے 150رنز کی لیڈ سے تو آرام سے انڈین ٹیم میچ جیت سکتی ورنہ میچ ڈرا کی طرف جاتا دکھائی دے رہا اور لنکن ٹیم کی یہی کوشش ہوگی کہ میچ ڈرا ہو🔥🏏🏏🏏🏏🏏🏏🤲🤲🤲💯💯💯💪💪💪💪🥳🥳🥳

With ظہیر سپورٹس ڈنگہ – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
22/08/2026

With ظہیر سپورٹس ڈنگہ – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

27/05/2024
26/05/2024

Address

Sialkot

Telephone

+923054451823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ظہیر سپورٹس ڈنگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ظہیر سپورٹس ڈنگہ:

Shortcuts

Share