JD Sports Hub Pakistan

JD Sports Hub Pakistan KZ cricket updates.
(1)

24/08/2026

جب شاداب خان کریز پر آئے تو صورتحال انتہائی مشکل تھی۔ سکور 92/5 اور 30 گیندوں پر 62 رنز درکار تھے 😰
لیکن شاداب نے اکیلے میچ کا نقشہ بدل دیا۔ صرف 20 گیندوں پر ناقابلِ شکست 52 رنز، 5 شاندار چھکے اور 2 چوکوں کی مدد سے 260 کے اسٹرائیک ریٹ سے اننگ کھیلی 🤯
نتیجہ؟ 18.3 اوورز میں 168/5 اور شاندار فتح ✅
شاداب کی اس جارحانہ اننگ کو دیکھ کر لیجنڈ سر ویوین رچرڈز بھی اپنی سیٹ سے اٹھ کر ڈانس کرنے پر مجبور ہو گئے 🕺👑

24/08/2026

انٹرنیشنل میڈیا لکھ رہا ہے کہ گذشتہ 50 سال کی سب سے بدترین پاکستانی کرکٹ ٹیم یہ ہے جو انگلینڈ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہے
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟؟

18/08/2026

خُرم چکوال نے تیمور مِرزا کو 2 بار شکست دی اور چیمپین بن گئے سیمی فائنل میچ میں بھی تیمور مِرزا کو ہرا ڈالا
لگتا ہے کِنگ وآپس آگیا ہے

اگر ان تینوں میں سے کسی ایک کو ٹیم میں کھلانے کا موقع ملے آپ کس کا انتخاب کریں گے
17/08/2026

اگر ان تینوں میں سے کسی ایک کو ٹیم میں کھلانے کا موقع ملے آپ کس کا انتخاب کریں گے

17/08/2026

Premium Sports Caps

07/08/2026

Are you a bowler?

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JD Sports Hub Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JD Sports Hub Pakistan:

Shortcuts

Share

Category