Ghoga Cricket

Ghoga Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghoga Cricket, Sports Team, Sialkot.

Permanently closed.
27/01/2025

Shabeer # Brand of ghoga #
Batting at Sheikh pur ground🏟️
KhanEdit

جتھے شہر دا شہر شریک ہووے ❤️‍🔥اوتھے وسن دی اپنی چس اے💪💪بیک ٹو بیک چیمپئن 💪❤️‍🔥کراس سنگل وکٹ سپیشلسٹ فادی باجوہ چیمپئن ❤️...
20/06/2024

جتھے شہر دا شہر شریک ہووے ❤️‍🔥
اوتھے وسن دی اپنی چس اے💪💪

بیک ٹو بیک چیمپئن 💪❤️‍🔥کراس سنگل وکٹ سپیشلسٹ فادی باجوہ چیمپئن ❤️‍🔥❤️‍🔥🏏
چیپمین چیپمین چیپمین فادی باجوہ اور اکرام اللہ کامی چیپمین ۔ ایڈش 5 ۔ کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ سیالکوٹ ۔ حمزہ غوث
اس ٹورنامنٹ میں 40+ ٹیموں نے حصہ لیا ۔
فادی باجوہ کی پورے ٹورنامنٹ میں آؤٹ سٹیڈنگ بیٹنگ ۔
اور ان کا ساتھ دیا اکرام اللہ کامی نے۔ سارا دن کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا ۔

ویل پلیڈ فادی باجوہ اینڈ اکرام اللہ کامی❣️
اللہ پاک مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ❣️
Congratulations 👏🎉

11/06/2024

Alhamdulillah ❣️
Cross Single wkt tournament bowling at Ahmad nagar bongay ground 🏟️🏏💪

❣️پاور آف پٹھان ❣️آیا پٹھان تے چھایا پٹھان 💪🏏آج رتہ آرائیاں میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ہوا جس میں تقریباً 40 ٹیموں نے حص...
02/06/2024

❣️پاور آف پٹھان ❣️
آیا پٹھان تے چھایا پٹھان 💪🏏

آج رتہ آرائیاں میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ہوا جس میں تقریباً 40 ٹیموں نے حصہ لیا 🏏💪

جس میں حسیب لیفٹی 🏏سیف چیمہ جنید جیدی ارو دیگر علاقائی پلیئروں نے حصہ لیا 🏏

لیکن مرزا پٹھان نے کسی ایک کی بھی چلنے نہیں دی🏏💪سیمی فائنل میں حسیب لیفٹی کو شکست دی 💪❣️
پورے ٹورنامنٹ میں اپنی آل راؤنڈر پرفارمنس دی❣️ لیکن بدقسمتی سے فائنل ہار گئے 💔

جا راضی آ تیرے تے جیو پٹھان ❣️

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghoga Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category