حَسَرتیں

حَسَرتیں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حَسَرتیں, Sports, Sialkot.

یہودیوں کے بعد سب سے بُری حالت اس وقت فرقہ پرستوں کی ہے جو یہودیوں کی حمایت میں بھی نہیں بول سکتے اور ایرانی کاروائیوں پ...
18/06/2025

یہودیوں کے بعد سب سے بُری حالت اس وقت فرقہ پرستوں کی ہے جو یہودیوں کی حمایت میں بھی نہیں بول سکتے اور ایرانی کاروائیوں پر بھی خوش نہیں ہو سکتے۔

وحشت کے اس نگر میں ، وہ قوس قزح سے لوگ جانے کہاں سے آئے تھے ، نجانے کہاں گئے!
16/06/2025

وحشت کے اس نگر میں ، وہ قوس قزح سے لوگ
جانے کہاں سے آئے تھے ، نجانے کہاں گئے!

دُنیا کا حرام اور غلیظ ترین جانور خنزیر ہے لیکن خنزیر سے زیادہ غلیظ ترین وہ ہے.🔥👇جو نبی کریمﷺ یاصحابہؓ کی شان میں گُستاخ...
16/06/2025

دُنیا کا حرام اور غلیظ ترین جانور خنزیر ہے لیکن خنزیر سے زیادہ غلیظ ترین وہ ہے.🔥
👇
جو نبی کریمﷺ یاصحابہؓ کی شان میں گُستاخی کرے

13/06/2025

صبا تصدق ترے نفس پر چمن ترے پیرہن پہ قرباں
نسیم دوشیزگی میں کیسا بسا ہوا ہے شباب تیرا

#رومانوی #اردوشاعری

پتہ نہیں کس کس سے اسکے مراسم تھے شہر میںوہ جتنا حسیں شخص تھا اتنا ہی خراب تھا #رومانوی  #اردوشاعری   #اردوغزل  #اردو
12/06/2025

پتہ نہیں کس کس سے اسکے مراسم تھے شہر میں
وہ جتنا حسیں شخص تھا اتنا ہی خراب تھا

#رومانوی #اردوشاعری #اردوغزل #اردو

احتیاطاً  کوئی اور  نظر میں رکھ لو..!! میری جانب سے تو انکار بھی ہو سکتا ہے 🍁
12/06/2025

احتیاطاً کوئی اور نظر میں رکھ لو..!!
میری جانب سے تو انکار بھی ہو سکتا ہے 🍁

جو تیرے ہاتھ سے پینے کو مِلےہم ایسی چائے پہ جان وار دیں🤌🏻❤️
12/06/2025

جو تیرے ہاتھ سے پینے کو مِلے
ہم ایسی چائے پہ جان وار دیں🤌🏻❤️

12/06/2025

*جوڑوں کا درد کیا ہے ۔*
*یہ جوڑے ہی جانتے ہیں ۔*
*کنواروں کو اس کا کیا علم😁😁*

کمبخت عشق جدھر بھی نگاہ کر گیاایڈمن ہو یا ممبران سب کو تباہ کر گیا♥️
12/06/2025

کمبخت عشق جدھر بھی نگاہ کر گیا
ایڈمن ہو یا ممبران سب کو تباہ کر گیا♥️

Address

Sialkot

Telephone

+966533520851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حَسَرتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حَسَرتیں:

Share

Category