17/08/2020
اسلام اليکم۔
سنو سنو سنو۔ کل بروز اتوار ہونے والا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ۔ جس ميں 37 ٹيموں نے حصہ ليا تھا
ٹورنامنٹ کے ميزبان انتظامياں۔
سمير۔ عارش گھمن۔ شعبان گھمن۔ ريحان گھمن۔ حسن بورا۔ عاطف گھمن۔ فرحان بھٹی تھے۔
اور ماشااللّہ اللہ کے کرم سے کامياب رہے۔
سيالکوٹ کے بسٹ۔ پلئير۔
مايا۔ ناز بولر۔ حافظ عٿمان صاحب اور کپورووالی کے
مايا ناز بيسٹ مين معظم گھمن جو کے آپنی دھواں دار بيٹنگ سے جانے جاتے ہيں۔
تمام ٹيموں کو پيچھاڑتے ہوے ٹورنامنٹ آپنے نام کی۔
ٹيم معظم گھمن فائنل جيتنے کے بعد انامی رقم 5000 روپے وصول کئے۔
معظم گھمن۔ نے Sky11 ٹيم کا سر فحر سے اونچا کر ديا۔
ايک بار پھر Sky11 ٹيم زندہ باد۔ ❤️❤️❤️❤️❤️💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💋💋💋💋💋😎💋💋💋😎😎
Congratulations 🎊🍾🎉🎈
Many many
Congratulations 🎊🎈🎉🍾
To
Muazam ghumman and hafiz usman players of the day congratulations 🎈🎊🍾🎉
Congratulations 🎉🍾🎈🎊