Village cricket councel

Village cricket councel کرکٹ🏏، والی بال🏀، بیڈمنٹن🏸، سنوکر⛳ نیز ہر قسم کی لائیو کوریج کے لیے رابطہ کریں ❤👇
💕🫀نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں❤
03277398565

02/09/2026

😱😱🤣

01/09/2026

page for more updates and interesting videos about cricket 🏏🫂

  ـــ🫴💥🫂❣️😚ٹیم سپانسر آف 485 سکائی سٹار کلب +کرکٹ کو پرموٹ کرنے والی شخصیت،،😚❣️میرا بڑا  #بھائی 🍀   (سعودی عرب)بھائی کو ...
31/08/2026

ـــ🫴💥🫂❣️😚
ٹیم سپانسر آف 485 سکائی سٹار کلب +
کرکٹ کو پرموٹ کرنے والی شخصیت،،😚❣️میرا بڑا #بھائی 🍀
(سعودی عرب)
بھائی کو بگا سپر لیگ میں چیف گیسٹ کے طور پر ایک بار نہیں،دو بار نہیں،بلکہ سو بار ویلکم کہا جاتا ہے ،،،
welcome 🫴🗣️🤍
براڈکاسٹر ــــ ہیری ❣️

  آف سکائی سٹار جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ،،،485   ❤️‍🩹🔥🏏🏏جو ٹیم فائنل کھیلتی ہے،اصل میں وہ دونوں ٹیمیں ہی  #چیمپئن ہوتی ہیں ❣...
31/08/2026

آف سکائی سٹار جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ،،،
485 ❤️‍🩹🔥🏏🏏
جو ٹیم فائنل کھیلتی ہے،اصل میں وہ دونوں ٹیمیں ہی #چیمپئن ہوتی ہیں ❣️
جی تو بہت مبارکباد ٹیم کیپٹن عمر بھائی 🍀💖
اور اگر پرفارمینس کی بات کرے تو سارے ٹورنامنٹ میں ایک کے بعد ایک چھکا لگایا اور بولرز کو تنگ کیے رکھا 🤍 اور وہ نام ایک ہی ہے #عمر ،،❣️🍁 🫴
اس کے بعد بولنگ میں سارا ٹورنامنٹ #ایزن کی جانب سے تیز رفتار گیند بازی کی گئی 💖🤍💥
ویل #پلیڈ ٹیم 485 سیال کلب ❤️‍🩹
صاحب کو خصوصی مبارکباد 💖🤍🫂
#براڈکاسٹر ــــ ہیری ❣️

31/08/2026

صدر VCC صدام حسین سیال ـ🫂✨💥

  champions ___💥🔥🏏🏏🏏  جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن اور فاتح ٹیم خود بنی سکائی سٹار کلب 485 ،،،،ٹیم کیپٹن   کو کامیاب ا...
30/08/2026

champions ___💥🔥🏏🏏🏏
جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن اور فاتح ٹیم خود بنی سکائی سٹار کلب 485 ،،،،
ٹیم کیپٹن کو کامیاب ایونٹ اور ساتھ میں خود چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ــ❤️‍🩹🤍
#ویلڈن برادر ❣️ کیا کمال کی پرفارمینس دکھائی سواۓ ایک میچ کو چھوڑ کر باقی سارے میچز میں کمال بیٹنگ اور ساتھ دیا ملک احسن نے بیٹنگ میں،،❤️‍🩹
ویلڈن برادر،،،،
#مستقبل کے لیے نیک خواہشات بھائی ❣️🍁
#براڈکاسٹر ــــ ہیری

30/08/2026

سکائی سٹار جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ ـــ 💥🤍
گرینڈ فائنل میچ:::
485 سیال کلب// 485 سکائی کلب
ٹورنامنٹ سپانسر:: فخرے 485 مجید الرحمٰن (سعودی عرب)
ملک تنویر (سعودی عرب)
حاجی نذیر (سعودی عرب)
پہلا انعام ـــ 12 ہزار روپے
دوسرا انعام ـــ 6 ہزار روپے
بمقام ــــ چک نمبر 485 ج ب
لائیو براڈکاسٹر ــــ ہیری

30/08/2026

سکائی سٹار جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ ـــ 💥🤍
دوسرا سیمی فائنل میچ:::
485 سیال کلب// 404 کلب
ٹورنامنٹ سپانسر:: فخرے 485 مجید الرحمٰن (سعودی عرب)
ملک تنویر (سعودی عرب)
حاجی نذیر (سعودی عرب)
پہلا انعام ـــ 12 ہزار روپے
دوسرا انعام ـــ 6 ہزار روپے
بمقام ــــ چک نمبر 485 ج ب
لائیو براڈکاسٹر ــــ ہیری

30/08/2026

سکائی سٹار جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ ـــ 💥🤍
پہلا سیمی فائنل میچ::486کلب // 485 سکائی کلب
ٹورنامنٹ سپانسر:: فخرے 485 مجید الرحمٰن (سعودی عرب)
ملک تنویر (سعودی عرب)
حاجی نذیر (سعودی عرب)
پہلا انعام ـــ 12 ہزار روپے
دوسرا انعام ـــ 6 ہزار روپے
بمقام ــــ چک نمبر 485 ج ب
لائیو براڈکاسٹر ــــ ہیری

Address

Shorkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village cricket councel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category