07/08/2023
آیا چیمپئن #بنٹو جادوگر بیسٹ بیٹسمین
اینڈ چمپئن آف بگا سپر لیگ ٹوبہ ٹیک سنگھ
پاکستان کے تمام برانڈز کی موجودگی میں بنٹو بھائی کا بلا دن رات چھکوں کی برسات کرتا رہا 20 پلس باؤنڈری کے ساتھ اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا اور بیسٹ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ رہے
ویلڈن