26/10/2025
ویرات کوہلی نے آج سچن ٹنڈولکر کے بعد سب سے زیادہ ODI رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
جب انہوں نے پہلی سنگل لی تو مسکرا کر تھمب اَپ کیا، جیسے کہہ رہے ہوں "شکر ہے، آج زیرو نہیں بنے گا!"
بعد میں شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی۔
بعض اوقات ہمیں بھی بس ایک سنگل، تھوڑی سی کوشش، اور ایک آغاز کی ضرورت ہوتی ہے۔
♥️