Shikarpur Tigers Official

Call Directions

Shikarpur Tigers Official One of the best Tape Ball cricket team in Sindh �

18/09/2026
18/09/2026

Congratulations Shikarpur Tiger's 👍✅ Win Against Shehanshah CC Pano Aqil
Plyer Of The Match
👉 Bilal Irshad Kaghzi ❣️

Match Done 18Date Friday 4PM✅👍 Shikarpur Tigers 🆚 Shehanshah cc Pano AaqilVanue..ViP Gate Pano Aaqil 4PMLive On Sidhu Pa...
16/09/2026

Match Done 18Date Friday 4PM✅👍
Shikarpur Tigers 🆚 Shehanshah cc Pano Aaqil

Vanue..ViP Gate Pano Aaqil 4PM

Live On Sidhu Paji cricket And Shikarpur Tiger's Official Page👍✅

Real hero of SINDH ♥️💯✅پیسہ ہر کوئی کما سکتا ہے لیکن اصلوں پر 💯✅قائم رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں،💯✌️جیو شان  پاکستان ا...
14/09/2026

Real hero of SINDH ♥️💯✅
پیسہ ہر کوئی کما سکتا ہے لیکن اصلوں پر 💯✅
قائم رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں،💯✌️
جیو شان پاکستان استاد شاہ جہان ميرجت💗
گزشتہ چند روز قبل ایک معروف ٹیپ بال کمپنی کيمل بالز کی جانب سے 20 لاکھ روپے سالانہ کا معاہدہ ہوا بالز کی تشہیر اور ایڈورٹائزمنٹ کے لیے
مگر جب بال کی سائز اور معیار میں فرق محسوس ہوا وہ اس سے مطمئن نہیں ہوئے تو انہوں نے اپنی عزت اصول اور اپنی سندھ کرکٹ اور بولرز کے کھاتر معاہدہ ٹکرا دیا استاد خود پاکستان ٹیپ بال کے مایا ناز بولرز میں شمار ہوتی ہیں اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ ایک بولر کے لیے معیاری اور درست بال کتنی اہمیت رکھتے ہیں۔ان کا موقف بالکل واضح ہے کہ کسی بھی بولر کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو چاہے وہ کسی بھی صوبے سے تعلق رکھتاہو ٹیپ بال کرکٹ میں جہاں اکثر چھوٹے گراؤنڈز بڑی وکٹیں اور بڑی سائز کے بالز بیٹسمینوں کو اضافی فائدہ دیتے ہیں وہاں پر بولرز کے لیے اواز اٹھنا واقع ایک قابل تعریف قدم ہے
پیسہ چھوڑ دینا اسان نہیں لیکن اپنے اصولوں اور بولرز کے حق کے لیے مضبوطی سے کھڑا رہنا ہی اصل کردار ہے ویل ڈن استاد شاہ جان اپ نے دل جیت لیا ♥️✅💯
اگر اپ بھی چاہتے ہو کہ بولرز کو برابری کا حق ملے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں،🙏

Congratulations team 👉Shikarpur and mehar👈 sukkur Kandhkot k against one sided match win✅ Sukkur Kandhkot team 70runs pa...
05/09/2026

Congratulations team 👉Shikarpur and mehar👈 sukkur Kandhkot k against one sided match win✅

Sukkur Kandhkot team 70runs par all out Shikarpur mehar ne 3 over m score chase kar leya😎✅

🎉 مبارکباد شِکارپور ٹائیگرز! 🏏شِکارپور ٹائیگرز نے سکھر کے خلاف ایک یکطرفہ مقابلے میں 23 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 💪...
04/09/2026

🎉 مبارکباد شِکارپور ٹائیگرز! 🏏

شِکارپور ٹائیگرز نے سکھر کے خلاف ایک یکطرفہ مقابلے میں 23 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 💪🔥

آج واجد میو، راشد کٹو، لیجنڈ بلال ارشاد کاغذی کی جانب سے زبردست پرفارمنس دیکھنے کو ملی۔ 👏🏏

⭐ Player of the Match: بلال ارشاد

پوری ٹیم کو اس شاندار فتح پر بہت بہت مبارکباد! ❤️🏆

Big Match Best V'S Best🚫✅Shikarpur Tiger's🆚 MCC KandhkotKal 5Bje 2Ground Shikarpur Live On Sohail Lynn page 👍
20/08/2026

Big Match Best V'S Best🚫✅
Shikarpur Tiger's🆚 MCC Kandhkot
Kal 5Bje 2Ground Shikarpur
Live On Sohail Lynn page 👍

اتنے بڑے میچ کو 5 اضلاع کے ساتھ مینیج کرنا کوئی معمولی بات نہیں، یہ پورے سندھ کے لیے ایک بڑی مثال ہے۔ ایسے شاندار میچ کا...
10/08/2026

اتنے بڑے میچ کو 5 اضلاع کے ساتھ مینیج کرنا کوئی معمولی بات نہیں، یہ پورے سندھ کے لیے ایک بڑی مثال ہے۔ ایسے شاندار میچ کا بہترین سیٹ اپ سندھ کے شہزادوں نے کیا۔ ❤️🏏

زاہد حسین ملک 💕
سید زوہیب علی شاہ 💕
صدام جتوئی 💕
اعظم اندھڑ 💕

سندھ کے ان شہزادوں کو دل سے سلام! 👏❤️

Captain Of Sindh Tiger's Brand Of Sindh👈Wajid Meo👈 From Shikarpur Captain Innings 70+ Runs 👊✊💕💕❤
10/08/2026

Captain Of Sindh Tiger's Brand Of Sindh👈
Wajid Meo👈 From Shikarpur Captain Innings 70+ Runs 👊✊💕💕❤

Address

Shahi Bagh
Shikarpur
78100

Telephone

+923312675561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shikarpur Tigers Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category