Raising star Wazir pur zagonpa

Raising  star Wazir pur zagonpa sport club

26/05/2025

تفصیلات نیچے کمنٹ میں!
👇👇

Right 👍
26/05/2025

Right 👍

ہم وزیرپور یوتھ موومنٹ کے اُن اراکین کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ عوامی حقوق کی خاطر خود کو پہلی صف میں کھڑا کیا۔ یوتھ موومنٹ کا وفد پہلے ہی پولو گراؤنڈ اور مسافر خانے جیسے عوامی اثاثوں کے حوالے سے اُن افراد کے پاس جا چکا ہے، جو ان پر قابض ہیں۔

حال ہی میں WYM کے کچھ اراکین سے مزید بات چیت ہوئی جس سے کئی اہم معلومات سامنے آئیں، اور ضروری سمجھا کہ اب یہ حقائق عوام تک پہنچائے جائیں۔

قابضین کا کہنا ہے کہ اگر عوام کو اپنے اثاثے واپس چاہییں تو قیمت ادا کریں!
تو ان سے سوال یہ ہے کہ اگر آپ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ زمینیں یا عمارتیں عوامی ہیں، تو پھر کس بنیاد پر آپ ان پر ذاتی قبضہ جمائے بیٹھے ہیں؟
یہ بھوک، لالچ اور خود غرضی آخر کب تک عوامی حقوق کو نگلتی رہے گی؟
یاد رکھیں: حقوق العباد کبھی معاف نہیں ہوتے۔

اخلاقیات اور ایمانیات کا تقاضا یہی ہے کہ اگر آپ بلا کسی حق کے عوامی اثاثوں پر قابض ہیں تو انھیں فوری طور پر عوام کو واپس کیا جائے — چاہے یہ زمینیں آپ یا آپ کے آباؤ اجداد نے ہی عوام کے نام کیوں نہ کی ہوں۔

ہمیں شک و شبہ کے دلدل میں دھکیل دیا گیا ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ کیرکٹ عوام کو بتایا جائے!
زبان زبان ہوتی ہے، اور اگر اس دوران آپ نے کاغذی کارروائی کے ذریعے ان اثاثوں کو اپنے نام کیا ہے، تو خود سے سوال کریں: کیا یہ آپ کے ایمان کی مضبوطی کی دلیل ہے؟

اگر یہ اثاثے واقعی عوامی ہیں، تو آپ کو کس نے قانونی یا اخلاقی حق دیا کہ آپ ان پر عمارت کھڑی کریں یا زرعی استعمال میں لائیں؟

ہم عوام سے کہتے ہیں: اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں۔
اگر یہ اثاثے واقعی عوامی ہیں اور قابضین انھیں واپس دینے کو تیار نہیں، تو اُن کے خلاف آواز اٹھائیں، احتجاج کریں — کیونکہ عوامی حقوق کبھی بھی کسی ایک فرد کی جاگیر نہیں ہو سکتے۔

میں، بحیثیت ایک وفادار وزیرپوری شہری، اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے سوال کرنے کا پورا حق رکھتا ہوں۔
وزیرپور میں موجود تمام کرکٹ کلبز اور عوامی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں سے اپیل ہے کہ وہ اس معاملے پر سنجیدہ اقدامات کریں اور مکمل تحقیقات کے ذریعے عوام کو انصاف دلائیں.

اگر چی حقیقت میں یہ زمینیں اور بلڈنگز عوامی نہیں ہے تو کلیر کٹ بتایا جائے اور افواہوں کو روک کر عوام کے الجھنوں کو دور کیا جائے ۔ہم شگر انتظامیہ سے بھی گزارش کرتے ہے کہ اگر چہ واقعی میں وزیر پور عوام کے اثاثوں میں پولوگراونڈ اور مسافر خانے رجسٹرڈ ہے تو فلفور قانونی کارروائی بھی عمل میں لاکر عوام کو انصاف دلایا جائے بصورت دیگر آفیشل نوٹیفکیشن کے زریعے عوام کی کنفیوژن دور کیا جائے ۔

حقوق کا علمبردار: وزیر کاشف شگری
youth movement

وَزِير پُور میں شاندار فُٹبال ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔  تمام ٹیموں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس دلچسپ مقابلے میں حصہ لیں۔...
11/01/2025

وَزِير پُور میں شاندار فُٹبال ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔
تمام ٹیموں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس دلچسپ مقابلے میں حصہ لیں۔
رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں اور اپنی ٹیم کا اندراج کروائیں۔
مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر پیغام بھیجیں یا کال کریں۔
جلدی کریں! رجسٹریشن کی آخری تاریخ قریب ہے۔
شکریہ!
☎️ 03554565944

Rising Star Football Team, Wazirpur ne apni mehnat aur lagan se AJ final tak pohanc geya hai . Rising star 🌟 team mein h...
21/12/2024

Rising Star Football Team, Wazirpur ne apni mehnat aur lagan se AJ final tak pohanc geya hai . Rising star 🌟 team mein har khiladi ka junoon aur jazba dekhne layak hai. Ab ham apni jeet ka sapna poora karne ke liye tayar hain.

Irfan ShiGri 786

 ⚽🖤
15/12/2024

⚽🖤

❤️⚽
03/02/2024

❤️⚽

Raising Star ⭐..Yultar skardu ma inshallah ..
22/01/2024

Raising Star ⭐..
Yultar skardu ma inshallah ..

Address

Wazirpur Shigar, Skardu, Baltistan (GB)
Shigar
SHIGAR IS AN ORGANIC VILLAGE, NATURAL VILLAGE, WHERE K2 IS SITUATED. IT IS OFTEN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raising star Wazir pur zagonpa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share