Red Stars Cricket Team.

Red Stars Cricket Team. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Red Stars Cricket Team., Shergarh.

Confirm your entry.
06/03/2024

Confirm your entry.

پہلا محسن احسان سپر 8 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چارسدہاگلے ہفتے کو ہوگا دمادم مست قلندر تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کرکے اپن...
02/12/2023

پہلا محسن احسان سپر 8 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چارسدہ
اگلے ہفتے کو ہوگا دمادم مست قلندر
تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کرکے اپنی ٹیمیں کنفرم کریں

18/09/2023

ریڈ اسٹارز ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لوگ انجوائے کرتے ہوئے ۔❤️🏏✌️

ریڈ سٹار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ خان محمد مشین بدرگہ۔ آرگنائزر کیمٹی کے سے طرف تمام براڈ کاسٹنگ کے لیے ٹیپ بال چارسدہ پیچ ...
12/09/2023

ریڈ سٹار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ خان محمد مشین بدرگہ۔ آرگنائزر کیمٹی کے سے طرف تمام براڈ کاسٹنگ کے لیے
ٹیپ بال چارسدہ پیچ کیلۓ 1000 نقد کیش..
ہری چند سپورٹس کمپلیکس پیچ 1000نقد کیش۔۔
چھوٹا حضر کیلۓ1000نقد کیش
سر جی کمینٹری کیلۓ۔۔ 1000نقد کیش۔۔۔
آرگنائزر کیمٹی ممبر ڈاکٹر عباس ، بلال ساجن ،عمثان کا بہت بہت شکریہ۔۔۔

شاہ  نواز  شانی   اور  ریڈ  اسٹارز   ٹیم  کے  دو   ستارے   ڈاکٹر  عبّاس  اور عثمان  اے  بی   فائنل  ڈے   ۔
11/09/2023

شاہ نواز شانی اور ریڈ اسٹارز ٹیم کے دو ستارے ڈاکٹر عبّاس اور عثمان اے بی فائنل ڈے ۔

11/09/2023

Yao Jahan mananna ❤️❤️❤️

شکریہ  بھائی  ۔ ایک  بھائی  جیسا  دوست  نے کل کال  پر  سعودی   عرب سے   ایک  اچھا  ٹورنامنٹ  اختتام  پذیر  ہونے  پر  ڈاک...
11/09/2023

شکریہ بھائی ۔
ایک بھائی جیسا دوست نے کل کال پر سعودی عرب سے ایک اچھا ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہونے پر ڈاکٹر عبّاس کے لیے 1 ہزار سعودی ریال نقد انعام دیا ۔ بھائی نے اپنا نام لینے سے مانا کیا ہے ۔ میں بھائی کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہا اس نے اتنا عزت دیا شکریہ دوست ۔
Yao Jahan Manannaa ror ❤️❤️❤️❤️❤️

شاہنواز شانی۔۔۔ ریڈ سٹار ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی پر ٹیم انر افHCCRکیطرف سے 5ہزار نقد کیش۔۔۔
11/09/2023

شاہنواز شانی۔۔۔
ریڈ سٹار ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی پر ٹیم انر افHCCRکیطرف سے 5ہزار نقد کیش۔۔۔

حنیفKC... ریڈ سٹار ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی۔۔۔ مہمان خصوصی سے ٹرافی وصول کرہے ہیں۔۔
11/09/2023

حنیفKC...
ریڈ سٹار ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی۔۔۔
مہمان خصوصی سے ٹرافی وصول کرہے ہیں۔۔

ٹیم HCCR کے آنر حاجی محمد عالم صاحب نے بلال ساجن کو اپنے ٹیم کا شرٹ سپانسر کیا۔بلال بھائی کی طرف سے دلی شکریہ
11/09/2023

ٹیم HCCR کے آنر حاجی محمد عالم صاحب نے بلال ساجن کو
اپنے ٹیم کا شرٹ سپانسر کیا۔
بلال بھائی کی طرف سے دلی شکریہ

Address

Shergarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Red Stars Cricket Team. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Red Stars Cricket Team.:

Share