Press Club SKP

Press Club SKP Press Club Qalandars is a Cricket team of well known journalists of Sheikhupura
PRESS Club Sheikhup

01/09/2026

Posted by
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور کی پریس کلب شیخوپورہ میں آمد صدر پریس کلب عظيم احمد یزدانی کا خطاب

01/09/2026
Posted by  🌿 ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور سے ممبران پریس کلب کی تعارفی نشست۔۔✍️ ڈاکٹر یاسر ندیم  ناٸب صدر پریس کلب...
01/09/2026

Posted by
🌿 ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور سے ممبران
پریس کلب کی تعارفی نشست۔۔
✍️ ڈاکٹر یاسر ندیم ناٸب صدر پریس کلب شیخوپورہ
⬅️ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور کی پریس کلب شیخوپورہ کی مہمان نوازی کو سراہتے ہوئے صحافیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور نے پریس کلب شیخوپورہ کی جانب سے کی جانے والی شاندار مہمان نوازی کو دل سے سراہتے ہوئے کہا کہ صحافت معاشرے کا اہم ستون ہے، جسے ساتھ لے کر چلنا اور صحافی برادری کے عزت و احترام کا پاسبان بننا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے پریس کلب شیخوپورہ کے صحافیوں کو یقین دہانی کرائی کہ شہر کے سلگتے ہوئے مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ اور صحافی برادری مل کر اپنا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کی نشاندہی اور ان کے فوری حل کے لیے میڈیا اور انتظامیہ کے درمیان مؤثر رابطہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

صدر پریس کلب عظیم احمد یزدانی کی پُرجوش اور دلنشین تقریر نے جس انداز میں پریس کلب شیخوپورہ کے تمام صحافیوں کی بھرپور نمائندگی کی، اس نے ہم سب کے دل جیت لیے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت، خوش اور کامیاب رکھے اور آپ کا حامی و ناصر ہو۔

اللہ تعالیٰ پریس کلب شیخوپورہ کے اس ادارے کو ہمیشہ قائم و دائم، آباد اور شاد رکھے۔

اسی طرح سیکرٹری جنرل پریس کلب شاہد اسلم جالندھری صاحب، کروپ لیڈر رانا محمد عثمان صاحب اور مبشر حسن بٹ صاحب نے بھی اسٹیج پر اپنی گفتگو اور انداز سے محفل کو خوب گرمایا۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو توفیق دے کہ اسی محبت، خلوص اور اتحاد کے ساتھ تمام صحافی دوستوں کو ساتھ لے کر چلیں۔

ہم سب کی طاقت، ہماری محبت اور ہمارے ادارے کی خوبصورتی باہمی اتحاد اور ایک دوسرے کا احترام ہے۔

بہت بہت شکریہ، صدرِ محترم۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

🌴🌴 صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ چوہدری شہباز احمد ورک ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری  محترمہ آمنہ شہادت بھٹی ایڈووکیٹ کا ...
01/09/2026

🌴🌴 صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ چوہدری شہباز احمد ورک ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری محترمہ آمنہ شہادت بھٹی ایڈووکیٹ کا سابق صدر پریس کلب شیخوپورہ چوہدری محمد الیاس گجر کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کا الیکٹرنک، سوشل، پرنٹ میڈیا کا سنئیر میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کرکے نوٹیفکیشن دیتے ہوئے فرنٹ لائن کے لئے خوبصورت انداز ، 🌹

01/09/2026

Posted by
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور کی پریس کلب شیخوپورہ میں آمد صحافیوں سے گفتگو

چئیرمین مرکزی انجمن تاجران الحاج ملک محمد اسلم بلوچ  صدر پریس کلب عظیم احمد یزدانی گروپ لیڈران مبشرحسن بٹ۔ رانا محمد عثم...
29/08/2026

چئیرمین مرکزی انجمن تاجران الحاج ملک محمد اسلم بلوچ صدر پریس کلب عظیم احمد یزدانی گروپ لیڈران مبشرحسن بٹ۔ رانا محمد عثمان کی۔شیخ اعجاز سمیت دیگر تاجروں اور صحافیوں کے ہمراہ خادم حسین روڈ پر نئی دوکان کی افتتاحی تقریب میں شرکت خادم حسین روڈ کے تاجروں کا پرجوش استقبال مختلف مقامات پر گل پاشی کی۔۔

Big thanks to Akbar Alifor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
28/08/2026

Big thanks to Akbar Ali

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

28/08/2026

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

28/08/2026

پریس کلب شیخوپورہ
درس قرآن شان مصطفیﷺ
بیان حافظ محمد قسیم شیخوپوری

Address

Shekhupura

Telephone

+923364438004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club SKP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club SKP:

Shortcuts

Share

Category