15/02/2020
ظہُور خاتونِ جنّت بی بی فاطمتُہ الزّھرا سلام اللہ علیھا کے پُر مُسرت موقع پر میں مِلّتِ جعفریہ کے تمام مؤمنین و مؤمنات اور بالخُصوص ھمارے وقت کے اِمامؑ ، آخری حُجّت اِمام مہدی آخر الزّمانؑ کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے مُبارک باد پیش کرتا ھوں۔