07/06/2026
🏆⚔️ میدانِ جنگ ہو یا کرکٹ کا میدان، اصل فاتح وہی بنتا ہے جو ہمت، محنت اور جذبے سے ہر چیلنج کو شکست دے۔
شیخوپورہ سلطانز کے شیر نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا لوہا منوا دیا اور شفاقت شہید کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ 👑🔥
یہ صرف ایک ٹرافی نہیں، بلکہ انتھک محنت، قربانی اور ٹیم اسپرٹ کی روشن داستان ہے۔
🏆 CHAMPION
🏏 Shafaqat Shaheed Cricket Tournament 2026