30/01/2026
چوتھا سالانہ زبیر عتیق اینڈ سلمان شفیق میموریل نائن سائیڈ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
سال 2026 اجنیانوالہ کی سر زمین پر پہلا ٹورنامنٹ
افتتاح انشاءاللہ
6 فروری 2026 بروز جمعہ
ٹوٹل ٹیمیں: 16 🏏
(نوٹ)
ٹیم انٹر کروانے کی آخری تاریخ 3 فروری ہے
جو ٹیم پہلے رابطہ کرے گی اسی ٹیم کو انٹر کیا جائے گا۔۔۔
💰 انٹری فیس: 3000 روپے
🏆 انعامات:
🥇 پہلا انعام: 50,000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
🥈 دوسرا انعام: 20,000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
🎤 چیف آرگنائزر:
📞 رابطہ نمبر: 03411458940
📍بمقام آڑھت حاجی اعجاز سکندر گجر اجنیانوالہ ضلع شیخوپورہ
📺 انشاءاللہ لائیو: شیخوپورہ سپورٹس پر
(Facebook Live)👍