مرزاورکاں جُونئیر الیون

مرزاورکاں جُونئیر الیون Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرزاورکاں جُونئیر الیون, Sports Club, Mirza Virkan Disst Sheikhupura, Sheikhupura.

آج وی آئی پی ٹاوُن میں کھیلے گئے  #3میچوں کی سریز میں مرزاورکاں جوئنیر الیون نے کیا کمال یہ سیریز (3-0)سے کی اپنے نام کی...
28/08/2022

آج وی آئی پی ٹاوُن میں کھیلے گئے #3میچوں کی سریز میں مرزاورکاں جوئنیر الیون نے کیا کمال یہ سیریز (3-0)سے کی اپنے نام کیا ہی عُمدہ بیٹگ کی #نعمان افضل نے مخالف ٹیم کے بولروں پر کیا ہی شاندار کیا لاٹہی چارج ایک اوور میں کیا خوب صورت اور سٹائلش #پانچ چھکے لگائےاور آل رونڈر پرفامس میں کمال کی بولنگ کی #رانا فیصل شہزاد نےایک ہی اوور میں مخالف ٹیم کے چار کھلاڑی کئے آوٹ.......Best of luck guys...

نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ھے آج  چھاپہ منارہ میں کھیلے گئے میچوں میں ون مین شو کیا مرزاورکاں جوئنیر الیون...
24/06/2022

نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ھے آج چھاپہ منارہ میں کھیلے گئے میچوں میں ون مین شو کیا مرزاورکاں جوئنیر الیون کے ینگ ٹیلنٹ بیٹسمین #چاند بھائی نے کیا باؤلروں پہ لاٹھی چارج کیا عمدہ سٹائلش دل کو چھو لینے والے دلکش پانچ میچوں کی سیریز میں #22چھکے لگائے impressive بیٹنگ کی مزہ آ گیا واہ کیا بات ھے چھا گیا منڈیا 🏏🏏🔥🔥❣️❣️

آج چھاپہ منارہ میں کھیلے گئے  #5  میچوں کی سریز میں مرزاورکاں جوئنیر الیون نے کیا کمال یہ سیریز (5-0)سے کی اپنے نام کیا ...
24/06/2022

آج چھاپہ منارہ میں کھیلے گئے #5 میچوں کی سریز میں مرزاورکاں جوئنیر الیون نے کیا کمال یہ سیریز (5-0)سے کی اپنے نام کیا ہی عُمدہ بیٹگ کی #چاند بھائی نے اور آل رونڈر پرفامس میں #رانا دانی آئے .......Best of luck guys...

اس اتوارہوا مقابلہ شیخوپورہ ینگ ٹیلنٹ الیون بامقابلہ مرزا ورکاں الیوننام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ھے #مرزاور...
21/06/2022

اس اتوارہوا مقابلہ شیخوپورہ ینگ ٹیلنٹ الیون بامقابلہ مرزا ورکاں الیون
نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ھے
#مرزاورکاں الیون0-3 سے سیریز جیت لی جس میں #مون ورک کی دھواں دار بلے بازی باؤلر کو 1 آوور میں 5 #چھکے جڑ دیئے کپتان #ذیشان مہر کی عمدہ بلے بازی اور #رانا دانی کی آلراؤنڈر پرفامنس اور مرزاورکاں کے چھوٹا پیکج بڑا دھماکہ #مون ورک کی تباہ کن جادوگر باؤلنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا واہ کیا بات ھے چھا گئے منڈے مبارکاں جی مبارکاں
۰۰۰۰۰۰۰۰۰کیوں کپتان ابوبکر بھائی ایسا ہی ہے ناں۰۰۰۰

Mirza Virkan Junior Eleven 🏏🎾
21/06/2022

Mirza Virkan Junior Eleven 🏏🎾

Address

Mirza Virkan Disst Sheikhupura
Sheikhupura
39421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرزاورکاں جُونئیر الیون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category