Kp sports

Kp sports sports and players development program
our vision

Benefits of exercise
21/06/2026

Benefits of exercise

 ....... Noted
14/02/2026

....... Noted

 ....
09/02/2026

....

پاکستان نے کہا : ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت میں نہیں کھیلیں گے.جواب آیا : سری لنکا میں کھیل لیجیے. بھارت آپ سے کھیلنے سری لن...
02/02/2026

پاکستان نے کہا : ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت میں نہیں کھیلیں گے.

جواب آیا : سری لنکا میں کھیل لیجیے. بھارت آپ سے کھیلنے سری لنکا چلا جائے گا.

پاکستان نے کہا اچھا سوچتے ہیں.

کئی دن سوچ بچار میں گزر گئے. ورلڈ کپ کا مالیاتی پہلو بہت بڑی حد تک اس ہاں یا ناں سے جڑا تھا. کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی بات ہی اور ہوتی ہے.

سب کی نظریں ادھر تھیں کہ پاکستان کیا کرتا ہے

پھر پاکستان نے کہا : ٹھیک ہی کھیلیں گے، سب سے کھیلیں گے پر بھارت سے نہیں کھیلیں گے.

پورے ٹورنامنٹ کا مالیاتی پہلو پاکستان نے رافیل بنا کر بھیجوا دیا.

بنگلہ دیش نے بھارت جانے سے انکار کر دیا . پاکستان نے بھارت سے کھیلنے سے انکار کر دیا.

یاد رہے کہ کھیل کے اندر اس کھیل کی شروعات بھارت نے کی تھیں. پاکستان نے صرف رافیل کی راکھ سے اس کھیل کی مانگ میں سیندور بھرا ہے.

29/01/2026
28/01/2026

😀

28/09/2025


ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ ۔۔۔انڈیا کی اوپننگ جوڑی کوجلد پکڑنا ۔۔۔
پاکستان کے لئے DOT BALS کی کوئی گنجائش نہیں ہے آج ۔۔۔۔

Address

Sheikhpura

Telephone

03057119966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kp sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category