15/08/2026
صحت مند قوم،روشن پاکستان🇵🇰💪🏻
14 اگست کے پُروقار موقع پر ASAD Fitness ZONEمیں مرد و خواتین کے لیے ایک خوبصورت کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد جشنِ آزادی کے ساتھ ساتھ ایک اہم پیغام دینا بھی تھا کہ ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لیے صحت مند مردوں اور صحت مند اور بااختیار خواتین بھی بے حد ضروری ہیں۔
ہم شرقپور یوگا کلب کے ٹرینر کاشف بھٹی (Kashif Bhatti) اور ان کی پوری ٹیم کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری اس تقریب میں شرکت کی اور اپنی قیمتی موجودگی سے ہماری خوشیوں کو مزید خوبصورت اور یادگار بنا دیا۔
Asad Fitness Zone💪🏻🇵🇰
Fitness for a Stronger Pakistan🇵🇰