05/10/2022
لائیو فرام؛MCG
جی تو آج پھر مہنگرہ کی سرزمین پر ایک پھر مقابلہ ہوا ، ٹائیگر کلب بمقابلہ باجرہ کلب جس میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 245 کا حدف دیا ،حدف کے تعاقب میں باجرہ کلب صرف 129 رنز بنا سکا ،ایک زبردست مقابلہ ہوا اچھی بیٹنگ پر احمد موٹا کو مین آف دی میچ دیا گیا ۔۔
شکریہ تمام تماشائیوں کا
راحیل چودھری