Tape Ball Narowal

Tape Ball Narowal Tape ball Narowal pe cricket k related kisi ne b post lgwani ho to bta skta
Shakargarh.Zafarwal

official schedule Psl❤️
31/12/2019

official schedule Psl❤️

Me Aprli❤️😍😍😍👌👌And U?
30/12/2019

Me Aprli❤️😍😍😍👌👌
And U?

اسلام علیکمفخر شکرگڑھ فخر پاکستان جناب حافظ سجاد (جو کے ابھی ابھی سری لنکا کا دورہ کرکے ہی پاکستان ایئر فورس کرکٹ ٹیم کی...
30/12/2019

اسلام علیکم
فخر شکرگڑھ فخر پاکستان جناب حافظ سجاد (جو کے ابھی ابھی سری لنکا کا دورہ کرکے ہی پاکستان ایئر فورس کرکٹ ٹیم کی جانب سے آئے ہیں) شکرگڑھ کے ینگ ٹیلنٹ اعفان چوہدری کی حوصلہ افزائی کیلئے بیٹ سپانسر کر رہے ہیں

30/12/2019

السلام علیکم
اب ہونے جارہیں دو تحصیلوں کے
درمیان بڑے ٹکرے۔۔۔
تحصیل شکرگڑھ الیون vs تحصیل پسرور سلو الیون
میچ جمعہ کے دن دن 11 بجے پھگواڑی کی گراؤنڈ میں شروع ہونگے۔
ان میچوں کول لائیو دیکھنے کے لیے اور باخبر رھنے کے لئے اس پیج کو لائیک اور فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
بہت شکریہ۔

Live matches dekhne k liay page ko like kre....
30/12/2019

Live matches dekhne k liay page ko like kre....

اسلام وعلیکملو جی اب ھو گا بڑا ٹاکرا ایک سیالکوٹ کی نمبر ون ٹیم حاجی الیون اور دوسری طرف ھے شکرگڑھ کی ینگ سائیڈ شکرگڑھ ا...
30/12/2019

اسلام وعلیکم
لو جی اب ھو گا بڑا ٹاکرا ایک سیالکوٹ کی نمبر ون ٹیم حاجی الیون اور دوسری طرف ھے شکرگڑھ کی ینگ سائیڈ شکرگڑھ الیون۔۔۔۔۔
5 میچز پر مشتمل سیریز ھو گی
شکرگڑھ فگواڑی گرؤنڈ میں جمعہ کے دن ۔۔۔۔۔
یہ میچز لائیو دیکھنے کے لیے اس پیج کو فالو کی جیئے

آج ہوا مقابلہ۔۔چکّ امرؤ۔۔vs شکر گڑھ۔۔۔۔۔۔الحمدللہ۔۔1..4.  شکر گڑھ۔۔۔نے۔ون۔کیا۔۔۔۔💪💪💪
29/12/2019

آج ہوا مقابلہ۔۔چکّ امرؤ۔۔vs شکر گڑھ۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ۔۔1..4. شکر گڑھ۔۔۔نے۔ون۔کیا۔۔۔۔💪💪💪

شکرگڑھ اور نارووال کے درمینس نارووال گنج سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن۔۔۔۔۔۔۔شکرگڑھ بیٹنگ80_3نارووال 199عون ملک اور ما...
29/12/2019

شکرگڑھ اور نارووال کے درمینس نارووال گنج سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن۔۔۔۔۔۔۔
شکرگڑھ بیٹنگ80_3
نارووال 199
عون ملک اور ماسٹر مستنصر بیٹنگ پہ

ملک عون واہ تیرے رولے ۔۔۔۔۔۔ظفروال کا چمکتہ ہوا ابھرتا ہوا پلیئر ملک عون نے آج شاندار سینچری داغ دی اور اپنی ٹیم کو جتوا...
28/12/2019

ملک عون واہ تیرے رولے ۔۔۔۔۔۔
ظفروال کا چمکتہ ہوا ابھرتا ہوا پلیئر ملک عون نے آج شاندار سینچری داغ دی اور اپنی ٹیم کو جتوا دیا۔۔۔۔ ۔⁦❤️⁩💓⁦❤️⁩💓⁦❤️⁩

آج کا سنسنی خیزمیچ جو کہ جہانیاں اور بوبک مترکے درمیان کھیلا گیاجو کہ جہانیاں نے ایک اچھے مقابلےکےبعد جیت لیامیچ سمری=20...
28/12/2019

آج کا سنسنی خیزمیچ جو کہ جہانیاں اور بوبک مترکے درمیان کھیلا گیا
جو کہ جہانیاں نے ایک اچھے مقابلےکےبعد جیت لیا
میچ سمری=20اوورز
جہانیاں=4_214
ملک علی عون=103رنز
ظفراللہ=67رنز
مین آف دی میچ =علی عون
اور
بوبک متر نے بھی بہت اچھا کھیل پیش کیا مگر قسمت نے ساتھ نہ دیا اور ھار گئے
اور 208 رنز تک ہی بس جا سکے

Address

Main Bzar
Shakargarr

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category