29/05/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن ٹیم تولہ چیمپئن
ٹیم تولہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہو چوہدری عمر حیات تحصیلدار کرکٹ ٹورنامنٹ سرئیہ کجراں اپنے نام کر لیا 👏👏 حمزہ تولہ کی زبردست آلرؤنڈگ پرفامنس ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا