02/04/2026
🌟🏆 شاہکوٹ پریمیئر لیگ سپورٹس فیسٹیول - سیزن 7 🏆🌟
📢 ان شاءاللہ 17 اپریل 2026 بروز جمعۃ المبارک
🎤 ایک شاندار پریس ریلیز جاری ہوگی! ✨
💪 یہ میگا ایونٹ نوجوان ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور کھیلوں کے فروغ کا بہترین موقع ہے ⚽🏏🏀
📍 مقام: شاہکوٹ
📞 رابطہ: 0300-7848979
👤 ملک شفیق صدیق کھوکھر