Epakcricket.tk

Epakcricket.tk Live Cricket WWW.EPAKCRICKET.TK all live international matches including ODI's,Test Cricket,T20 mattes,live scorecard,schedule and much more live sports soon...

متحدہ عرب امارات پر،نحوست کے سایے پڑ گئے:یو اے ای اسرائیل تعلقات کے قیام کے بعد بالآخر پہلا اسرائیلی مسافر طیارہ یو اے ا...
01/09/2020

متحدہ عرب امارات پر،
نحوست کے سایے پڑ گئے:

یو اے ای اسرائیل تعلقات کے قیام کے بعد بالآخر پہلا اسرائیلی مسافر طیارہ یو اے ای پہنچ گیا ھے۔ اسرائیلی جھاز دونوں ممالک کے درمیان خاموش رابطہ کار سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کر کے یو اے ای پہنچا ھے۔۔۔

سعودی عرب نے اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان فضائی رابطے کے لئے اپنی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔
اسرائیل کی پہلی پرواز تل ابیب سے یو اے ای پہنچی ھے۔ سعودی فضائی حدود استعمال کے بعد پرواز تین گھنٹے میں یو اے ای پہنچی۔۔۔

اسرائیل کے ساتھ تعلقات قیام کے بعد جب منحوس اسرائیلیوں کے ناپاک قدم عرب امارات پر پڑنے تھے۔ اسی دن دبئی اور ابوظھبی میں دھماکے ھو گئے۔ ان دھماکوں میں از کم 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ھو گئے ھیں۔۔۔

اسرائیلی مسافر طیارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر رابرٹ او برائن بھی یو اے ای پہنچے ہیں۔ یو اے ای کو یقیناً اس فیصلے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ کیونکہ یہودی کسی کے دوست نہیں۔۔۔

23/12/2018

ReLaunching Soon

G O LaLa
19/04/2014

G O LaLa

شاہد آفریدی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنیوالے کرکٹربن گئے

12/04/2014
07/04/2014

Shoaib Akhtar set to start coaching career.

06/04/2014

بھاری بھرکم بیٹنگ ٹیم انڈیا کا ٹرافی جیتنے کے لئے سری لنکا کو 131 رنز کا ہدف

Congrats team Pakistan
06/04/2014

Congrats team Pakistan

BREAKING NEWS: Pakistan beats USA by 3-2 on penalties to win the 3rd position match in Street Children football World Cup in Brazil.

Address

Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Epakcricket.tk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Epakcricket.tk:

Share